
علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا عبادت ہے۔
سوال: النظر الی وجہ علی عبادۃ، کیا اس کو بیان کرنا جائز ہے؟ سنا ہے کہ موضوع ہے؟
خواب کی حقیقت اس کے احکام اور خواب کی اقسام ؟
سوال: اسلام میں خواب کی کیا حقیقت ہے؟
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
جواب: کیساتھ انویسٹمنٹ ہرگز نہ کریں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
مسجد کی محراب کے سامنے گھر ہو تو مصیبتیں آتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے ؟
سوال: ایک شخص کا یہ کہنا کہ مسجد کی محراب کے سامنے جو گھر ہو وہ ٹھیک نہیں ہوتا یعنی اس میں مصیبتیں، پریشانیاں آتی رہتی ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟
سوال: زید اپنے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے، لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ذبح کرنا ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید پر پانچ بکرے قربان کرنا ضروری ہے؟ یا پھر زید گنجائش کے مطابق تین بکروں کے ذریعے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
وضو کرنے کا وقت تو نہ ہو، تو بلا وضو نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: نمازِ جنازہ کے لئے وضو کرنے کا ٹائم نہیں، اگر وضو کرنے جائے گا تو نمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکے گا، تو کیا بے وضو نمازِ جنازہ پڑھ سکتا ہے؟
مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟
سوال: میرے پاؤں میں گرمی کے سبب جلن ہوتی ہے ، ایسے جیسے سوئیاں چبھتی ہوں،ڈاکٹروں سے کئی مرتبہ دوائی لی اور ایک عرصہ درازسے مختلف حکیموں کی دوائیاں بھی کھائی ہیں مگرکوئی فرق نہیں پڑتا،ایک دفعہ ایک حکیم کے پاس گیاتواس نے کہاہردس دن بعدپاؤں میں مہندی لگالیاکریں جس کافائدہ مجھے یہ ہواچنددن مجھے پاؤں میں سکون رہا،اگرمیں ہفتہ میں ایک دفعہ پاؤں میں مہندی لگالوں تومجھے پوراہفتہ سکون رہتاہے توکیامجھے شریعت اجازت دے گی کہ میں مہندی لگالوں جبکہ میراعلاج بظاہراسی میں ہے؟
مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مہر کی رقم کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اورکیالڑکی اپنی مرضی سے رقم لکھواسکتی ہے اور رقم کی جگہ کوئی اور چیز لکھواسکتی ہےیا رقم ہی لکھوانا ضروری ہے؟