سرچ کریں

Displaying 4731 to 4740 out of 6379 results

4732

وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم

سوال: نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو،اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لے تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟

4732
4733

گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا

سوال: زید کہتا ہے کہ گوتم بدھ اور رام کے بارے میں ہمیں سکوت کرنا چاہیے کیا پتا یہ اللہ کے نبی ہوں۔کیا اس کا ایسا کہنا درست ہے؟

4733
4734

مکی(مکہ میں رہنے والے) کا عرفات سے عمرے کا احرام باندھنا

سوال: مکہ مکرمہ میں رہنے والے عرفات میں عمرے کا احرام باندھ کر عمرہ کے لئے جاتے ہیں تو کیا ان کا عمرہ ہو جاتا ہے؟

4734
4735

عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت

سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ عمرہ میں قربانی نہیں کرتے،تواس کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ کے لیے قربانی ضروری نہیں ہے، جبکہ میں نے پڑھا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب عمرہ قضا اداکیا تو اونٹوں کی قربانی کی ، تو کیا عمرہ پر بھی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اور عمرہ پر قربانی کرنا کیا ہے ؟ مطلب سنت ہے یا کیا ہے؟

4735
4737

جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟

سوال: کیا قرآن کریم میں جن گناہوں پر عذاب کا تذکرہ ہے وہ عذاب بندے کو مل کر رہے گا یا اللہ پاک چاہے تو معاف بھی کر سکتا ہے؟

4737
4738

عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا، 40دن پورےہونے کے بعد ان کی بیوی کو رشتے داروں نے نئے کپڑے دیئے تو کیا 40دن کے بعد وہ اسلامی بہن نئے کپڑے پہن سکتی ہے؟

4738
4739

ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

سوال: طلاق کے بعد بچی کی پرورش کرتے ہوئے ماں اگر اپنی رضا مندی سے اپنی ذاتی رقم سے بچی پر کچھ اخراجات کرے، تو کیا اُن اخراجات کی رقم بچی کے باپ سے وصول کی جاسکتی ہے؟

4739
4740

قرآن مجید میں مذکور وقف النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وضاحت

سوال: قرآن پاک میں کچھ آیات پر وقف النبي صلى الله عليہ وسلم لکھا ہوتا ہے اس کے معنی کیا ہیں اور یہ کس لیے ہے؟

4740