
لیب کے دھویں سے روزہ ٹوٹ گا یا نہیں؟
سوال: الیکٹرک لیب میں دھواں ہوتا ہے، جس میں کیمیکل بھی ہوتا ہے، اسی طرح کیمیکل لیب میں بھی دھواں ہوتاہے، تو کیا اس دھویں کے ناک کےذریعے اندر جانے سےروزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
قرآن مجید ٹیبل پر رکھ کر پڑھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ قرآن مجید کسی رحل پر رکھ کرہی پڑھنا ضروری ہے؟ یا رحل کے بغیر کسی اونچی ٹیبل وغیرہ پر رکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں؟
نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا
سوال: اگر نابالغ بچہ اپنی بڑی بہن کو (جو کہ بالغ ہو) عیدی دے تو کیا وہ لے سکتی ہے؟
آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا
سوال: اگر کسی نے یہ نیت کی کہ میں اپنے کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کارخیر میں خرچ کروں گا، لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا، تو کیا وہ اس رقم سے صدقہ دے سکتے ہے یا اس رقم کو بطورِ زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
چٹائی یا جوتے پر انگلش حروف لکھے ہوں تو استعمال کا حکم ؟
سوال: آج کل استعمال کی مختلف چیزوں مثلاً چٹائی پر انگلش میں حروف لکھے ہوتے ہیں ایسے جوتے یا چٹائیاں استعمال کرنا کیسا ہے؟
مقتدی رکوع سے کھڑے ہونے پرکون سی تسبیح پڑھے ؟
سوال: باجماعت نماز میں رکوع سے کھڑے ہونے کی تسبیح باقی تسبیحات کی طرح مقتدی کوبھی پڑھنا سنت ہےیا نہیں؟
سوال: دعوت اسلامی والے مولانا الیاس قادری کے نام کے ساتھ ”دامت برکاتھم العالیہ“ لکھتے ہیں،اس کا کیا مطلب ہے؟
کیا آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے؟
سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے؟ اس بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیئے؟
سوال: کیا اپنی والدہ کےسگے ماموں سے بھی پردہ ہوتا ہے؟
دعائے قنوت کے لئے رکوع سے قیام کی طرف پلٹنا کیسا ؟
سوال: کوئی شخص وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے،اور رکوع میں یاد آئے کہ دعائے قنوت نہیں پڑھی، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس نے کھڑے ہو کر دعائے قنوت پڑھ لی اور پھر رکوع کر کے نماز مکمل کی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟