سرچ کریں

Displaying 4771 to 4780 out of 6085 results

4771

لڑکے یا لڑکی کیلئے ایئر ہوسٹ کی ملازمت کرنا کیسا؟

جواب: نہ بھی پیش کرنی پڑے کیونکہ اس میں بے پردگی اور شرعی سفر (92کلومیٹر یا اس سے زائد مسافت)محرم يا شوہر کےبغیر کرنا پڑتا ہے اور یہ ناجائز وحرام ہے ۔او...

4771
4772

کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص نہایا ہےاور نہانے کے بعد وضو نہ کرے اورنماز پڑھ لے تو کیا ایسا کر سکتےہیں؟

4772
4773

کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟

سوال: اگر جانور بیچنے کے لیے نہ ہوں تو ان کی زکوۃ بھی لازم ہے ؟

4773
4774

غیرمسلم سے مچھلی خریدنا کیسا؟

سوال: ہم کینیڈا میں رہتے ہیں. یہاں بہت سے اسٹورز ہیں جہاں ایسی مچھلیاں فروخت کرتے ہیں جو پیکٹوں میں آتی ہیں ،ہمیں نہیں معلوم کہ یہ مچھلیاں کیسے پکڑی گئیں یا کیسے مر گئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے لیے ایسی مچھلی خریدنا اور کھانا حلال ہوگا؟ یا یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ مچھلی کیسے پکڑی اور مری؟

4774
4775

قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟

سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔

4775
4776

مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: زید کےپاس صرف روپیہ ہے لیکن وہ روپیہ زید مکان بنانے کے لئے جمع کرہا ہے، کیونکہ زید کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔ اس صورت میں اس رقم کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: احمد(via،میل)

4776
4777

جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جان بوجھ کر مکروہ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟ کیا اس صورت میں بندہ گنہگار ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: شارق عطاری

4777
4778

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟

4778
4779

مسجدکبیراورموضع سجودکی وضاحت

جواب: نہ ہو۔ یہاں موضعِ سجود سے مراد یہ ہے کہ خاشعین (یعنی ظاہری وباطنی آداب کی رعایت کرتے ہوئے مکمل توجہ کے ساتھ نمازپڑھنے والوں)کی سی نمازپڑھنے میں قیام...

4779
4780

کیا سید ایصال ثواب کا کھانا کھا سکتے ہیں ؟

جواب: نہ کہ واجبہ ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...

4780