سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 965 results

471

عمرہ میں سعی کےدوران حیض آئے توکیاحکم ہے ؟

سوال: اگرعمرہ میں صفاومروہ کی سعی کے دوران کسی کو حیض آ جائے ،تو کیا عمرہ ہو جائے گا یا احرام میں ہی رہنا ہوگا ؟

471
472

حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟

سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟

472
473

نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے، توکیاحکم ہے ؟

سوال: نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ نماز معاف ہے یا پاک ہونے کے بعد دوبارہ پڑھے گی؟

473
474

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

سوال: کیا عورت شرعی عذر(حیض و نفاس)کی حالت میں قاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے یا نہیں؟اور معلمہ کا شرعی عذر کی حالت میں قاعدے کا سبق پڑھانا،اور طالبات کا شرعی عذر کی حالت میں سبق پڑھنا کیسا ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

474
475

تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا

سوال: تفسیرِ جلالین کو حیض کے دوران چھونے کا کیا حکم ہے؟

475
476

حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟

سوال: خواتین حیض کے دنوں میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنٰی کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟

476
477

حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟

477
478

حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا

سوال: کیا حالتِ حیض میں عورت تیسرا کلمہ پڑھ سکتی ہے؟

478
479

حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والا عمل، حیض والی عورت کرسکتی ہے یانہیں؟

479
480

حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم

سوال: حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

480