
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: حقیقت دعائیہ کلمات ہیں کہ اس میں دوسرے شخص کے لیے برکت کی دعا ہے اور قرآن کریم میں دعا کا حکم موجود ہے ،تو جس طرح عام دنوں میں کسی کو برکت وغیرہ...
پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے مکان سےمتصل زید کا مکان ہے۔ اس نے اپنا دو منزلہ مکان بنایا اور اس مکان کے بالا خانے کی کھڑکی میرے گھر کے صحن کی طرف کھول دی ، حالانکہ وہ کھڑکی گلی کی طرف بھی کھول سکتا تھا۔جس کی وجہ سے میرے گھر کی بے پردگی ہوتی ہے اور گھرکی مستورات صحن میں نہیں آ سکتیں۔ زید کو جب منع کیا گیا تو اس نے کہا کہ میرا گھر ہے ، میں جیسے چاہوں کروں۔ جب اہل محلہ نے اسے منع کیا ، تو کہنے لگا : میں نے ہوا کی کراسنگ کے لیے کھڑکی بنائی ہے۔اسے کہا گیا کہ ہوا کی کراسنگ کے لیے آپ روشن دان بنا لو ۔ اس کے لیے کھڑکی ضروری نہیں۔زید اس پر بھی نہیں مانابلکہ وہ کہتا ہے کہ اپنے مکان کے بالا خانے میں کھڑکی بنانا میرا قانونی اور شرعی حق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی بنائے اور پڑوسی کے گھر کی مستورات کی بے پردگی اور اذیت کا سبب بنے؟
کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟
جواب: حق دبانے کے لیے د یا جا ئے ،ر شو ت ہے۔ یو ہیں جو ا پنا کام نکلو ا نے کے لیے حاکم کو د یا جا ئے ر شو ت ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 23،صفحہ597 ،رضا فاؤنڈیش...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ خوبصورت مکان بنائیں، تو چھت پر الٹی ہنڈیا سیاہ کر کے رکھتے ہیں، اسی طرح نیا رکشہ، وین یا گاڑی لیں،تو اس پر بھی پچھلی طرف پرانا جوتا لٹکاتے ہیں اور ذہن یہ ہوتا ہے کہ ہماری چیز کو نظر نہ لگے۔ اس کی شرعی حقیقت کیا ہے؟
جواب: حق ساقط ہوگیا اور اگر عوض ہونا لفظوں سے ظاہر نہیں کیا تو ہر ایک اپنے اپنے ہبہ کو واپس لے سکتا ہے یعنی واہب ہبہ کو اور موہوب لہ عوض کو۔(4) ہبہ کاملک مو...
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: حقیقت ایسا نہیں ہے، کیونکہ زِپ بند کر دینے کے بعد اس میں نہایت معمولی جگہ کھلی ہوتی ہے اور وہ اتنی نہیں ہوتی کہ اس میں ستالی (موچیوں کا چمڑا چھیدنے ک...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: حقق فاضل عبد العلی برجندی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:’’اعلم ان ھذہ السنن من المؤکدات لا یجوز ترکھا الا من عذر‘‘ترجمہ : تو جان کہ ان سنن مؤکدہ ک...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: حق میں ناجائز ہے ۔حدیث اور فقہاء کے فرامین میں اس کی ممانعت واضح طور پر بیان فرمائی گئی ہے، چنانچہ سنن ابو داؤد اور سنن ترمذی وغیرہ میں حضرت بریدہ ر...
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: حقیقتاً قبضہ ہوا نہ حکما ً۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہےکہ کسی بھی چیز کو خرید کر آگے بیچنے سے پہلے حقیقۃً یا حکماًقبضہ ضروری ہے۔ حقیقتاً قبضہ یہ ہے ...