
مردکے لیے نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کاثبوت
جواب: ورانِ قیام ناف کے نیچے ہاتھ باندھیں ۔چنانچہ ابوداؤد شریف اور دیگر کتب حدیث مثلاً مسند احمد ا ور دارقطنی و مصنف ابن ابی شیبہ وغیرہ میں ناف کے نیچے ہات...
عصرا ور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ور عشاء کو دو پڑھےکہ اس کے حق میں دو رکعتیں ہی پوری نماز ہے ،لہٰذا اگر جان بوجھ کردو کی بجائے چار رکعتیں اداکیں اور دو سری رکعت پر قعدہ کیا تھا ،تو ف...
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے والد صاحب اور بھائی کو قرض دیا ہو ،تو کیا وہ ان پر واپس کرنا لازم ہو گا؟اس کے والد صاحب جو اگرچہ مالدار ہیں،مگر یہ کہتے ہیں کہ جو کچھ بیٹے کا ہوتا ہے، وہ باپ کا ہوتا ہے۔ لہذا اسے قرض واپس کرنا لازم نہیں ہے۔
کسی قبرستان کے متعلق معلوم نہ ہو کہ یہ مسلمانوں کا ہے یا نہیں، تو وہاں فاتحہ پڑھنے کا حکم
جواب: ور فاتحہ مستحب، اور قبر کافرکی زیارت حرام ہے اوراسے ایصال ثواب کاقصد کفر۔‘‘(فتاویٰ رضویہ،جلد9، صفحہ533، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...
عورت کا بھول کرمسجد بیت سے نکل جانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں 26 رمضان المبارک کو آن لائن محفلِ ذکر و نعت میں شامل تھی، مجھے یاد نہیں رہا اور میں اپنی بہن کو بلانے کے لیے مسجدِ بیت سے نکل گئی ، جب صحن میں پہنچی تو یاد آیاا ور وہاں سے ہی واپس مسجدِ بیت میں آ گئی ، تو کیا اس صورت میں میرا اعتکاف ٹوٹ گیا ؟
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟
فرشتے قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
جواب: ور حدیث شریف میں یہ بھی آیاہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہرسال رمضان میں ان کے ساتھ قرآن کریم کا دور فرمایا کرتے تھے۔ صحیح بخاری م...
تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں
سوال: دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟