سرچ کریں

Displaying 4791 to 4800 out of 5325 results

4791

پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

4791
4792

ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والے کی قبر کی تختی پر شہید لکھنا

سوال: ایک شخص کمانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ انتقال کر گیا، کیا اس کی قبر کی تختی پر شہید لکھوا سکتے ہیں؟

4792
4793

جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم

جواب: کر نصاب کو پہنچ جائیں تو اس پر قربانی واجب ہوتی ہے ۔لہذا دریافت کردہ صورت میں آپ کی بیوی جبکہ دو تولہ سونے اورضرورت سے زائد 52000 قیمت والی اشیا...

4793
4794

دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم

جواب: کر گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کی رنگت ظاہر ہورہی ہو، تو ایسا لباس پہننا جائز نہیں اور اس لباس میں نماز بھی ادا نہ ہوگی۔ ہاں اگر قمیص ایسی ہے جس سے سینہ ...

4794
4795

صحابہ کا حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنا

سوال: صحابہ کرام، حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنے میں سبقت کرتے تھے، یہ کس حدیث میں ہے؟

4795
4796

جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم

سوال: جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنا کیسا ہے؟

4796
4797

جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

4797
4798

ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟

جواب: کر بارہویں تاریخ کو غروبِ آفتاب تک کل وقت حیض کی حالت میں رہے، جس کی وجہ سے وہ طوافِ زیارت ایامِ نحر میں نہ کرسکے تو حیض سے فارغ ہونے کے بعد طواف ز...

4798
4799

گھونگا (snails) کھانے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاگھونگا (snails)کھانا حلال ہے؟ کچھ مسلمان گھونگا پکاکر کھاتے ہیں گھونگے کا سوپ بناتے ہیں۔

4799
4800

وطن اقامت، وطن اصلی، وطن اقامت اور سفر شرعی سے باطل ہوتا ہے

جواب: کرنے سے باطل ہوتا ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار و درمختار میں ہے: ”(الوطن الاصلی یبطل بمثلہ لا غیر و) یبطل (وطن الاقامۃ بمثلہ و)بالوطن (الاصلی و)بانشا...

4800