
باجماعت نماز میں موبائل کی رنگ ٹون بند کرنے کے لئے نماز توڑنا
سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو،اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: کردیتی ہے۔اور چونکہ بیوی کی وفات سے نکاح ختم ہوجاتا ہے، لہٰذا شوہر اپنی بیوی کی وفات کے بعد اسے غسل نہیں دے سکتا، نہ ہی بلاحائل اس کے جسم کو ہاتھ لگا ...
نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کر کپڑے پر بیٹھیں کپڑا نجس نہ ہوگا۔" (بہارشریعت، ج01، حصہ02، ص394،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَع...
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
جواب: کربلا رضی اللہُ تعالیٰ عنہم کی ارواحِ طیبہ کو ثواب پہنچانے کی نیت سے مسلمانوں کے لیے پانی کی سبیل لگانا بلا شبہ جائز،مستحب اور ثواب کا کام ہے، حدیث پا...
آن لائن آرڈر لینے کے بعد فروزن آئٹم تیار کرکے بیچنا کیسا؟
سوال: آج کل کراچی میں ایک آن لائن کام بہت عام ہورہا ہے جس میں واٹس ایپ اور فیس بُک وغیرہ کے ذریعے مختلف اقسام کی Frozen یعنی بغیر فرائی شدہ مختلف اقسام کے سموسے رول وغیرہ کی تشہیر کی جاتی ہے اور آن لائن آرڈر آنے پر انھیں گھر پر تیار کر کے بیچا جاتا ہے جبکہ آرڈر آنے کے وقت بعض اوقات تیار مال ہمارے پاس نہیں ہوتا تو اس حوالے سے شرعی حکم کیا ہے؟
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر دورانِ اذان وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم
جواب: کر رہا ہو توجماعت سے اداکرنے کی صورت میں تکبیرات واجب ہیں اور منفرد ہونے کی صورت میں تکبیرات کہہ لینا بہتر ہے۔ رد المحتار میں ہے” والمسألة رباعي...
ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا صدقۂ فطر دینا ہوگا یا نہیں؟
سوال: جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ماں کے پیٹ میں ہے، تو رمضان المبارک میں صدقۂ فطر ادا کرنے کی صورت میں کیا اس کا بھی صدقۂ فطر ادا کرنا پڑے گا ؟
پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا
سوال: ایک شخص کی چکی ہے ، وہ گندم پیس کرآٹا بنا کردیتاہے ،اس شخص نے اپنی ضرورت کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کی پوٹلی سے اس کی اجازت کےبغیر پیسے نکالے اور استعمال کرلیے ۔پھر جب اس چکی والے شخص کے پاس پیسےآئےتو اس نے پوٹلی والے کو زیادہ اچھا آٹا واپس کیا یعنی پوٹلی والا اس کے پاس گندم پسوانے کےلیے آیا توا س نے اسے اچھا اور زیادہ آٹا دےدیا تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جبکہ اس شخص کو معلوم نہیں ہے کہ مجھے زیادہ آٹا دیا گیا ہے۔