
شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم ملک میں ایسے گودام میں لوڈنگ، اَن لوڈنگ کا کام کرتا ہو جہاں شراب آگے دکانوں پر ڈیلیور کرنے کے لئے آتی ہو اور وہ مسلمان شخص شراب کی بوتلوں کو لوڈ کرتا ہو تاکہ لفٹر مشینیں انہیں آگے ٹرکوں تک پہنچا سکیں، تو اس شخص کا ایسا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟