
تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں
سوال: دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟
سوال: ٹیچر کو اکیڈمی انچارج نے کہا کہ آپ ایک سٹوڈنٹ کو سیپرٹ پڑھائیں گے، جب کہ ٹیچر ایک ساتھ تین چارسٹوڈنٹس کو پڑھائےاور سٹوڈنٹ سے کہے کہ اگر اکیڈمی انچارج نے پوچھا تو کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے ،اس پر سٹوڈنٹ کہے کہ :"یہ تو جھوٹ ہے'تو ٹیچر کہے:" آپ اپنی طرف سے تو نہیں کہہ رہے ناں؟ "سوال یہ ہے کہ ٹیچر کی بات مان کر اکیڈمی انچارج سے کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے، یہ جھوٹ ہو گایا نہیں؟
فرض نماز کی پہلی یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھنے کا حکم
سوال: کسی عورت نے پہلی رکعت یا تیسری رکعت کے قیام میں التحیات پڑھ لی، تو کیا حکم ہوگا؟ اگر سجدہ سہو کرنا تھا اور وہ بھی نہیں کیا، تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی؟
ساری زندگی غلط نمازیں پڑھیں توکیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی شخص ساری زندگی نمازپڑھتارہا،لیکن بعدمیں معلوم ہواکہ وہ غلط نمازپڑھتاتھا(نمازکی شرطیں پوری نہ ہوئیں۔یاعمل کثیرکرتاہو،وغیرہ وغیرہ)توکیااس کواعادہ کرناپڑےگایاقضا؟نیزاس کاطریقہ بھی بتادیں۔
جس فرش پر نجاست گر کر خشک ہوگئی ہو اس پر نماز پڑھنا
سوال: فرش پرنجاست گری تھی لیکن اب فرش صاف ہے، نجاست کااثراس پرنہیں ہے تواب وہاں ایسامصلی بچھاکرنماز پڑھناکہ جس کاپیشانی لگنےوالاحصہ باریک ہے ،یہ کیساہے؟
سوال: اگر کوئی غیبت کرے تو کیاسننے والا بھی اسی طرح گنہگار ہوگا ،جس طرح غیبت کرنے والا ہوتاہے ؟
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: کرنسی ، پرائز بانڈز، یا سامانِ تجارت ) میں سے بعض یا کل کےساتھ مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ جاتا ہے، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں سا...
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: کروہ ہے ، جبکہ دوسرے کاجوتھوک زبان چوسنے سے منہ میں آیااسے تھوک دے اور اگر کسی نےدوسرے کا تھوک نگلا تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گااورقصدابحالت لذت تھوک نگل...
وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مسواک وضو میں کب کرنی چاہیے ہاتھ دھونے سے پہلے یا کلی کرنے سے پہلے ؟