
اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا
جواب: کسی معتکف نے اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کی اور انزال ہو گیا، تو اس سے اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ رسائل الارکان میں ہے "والجماع فیما دون الفرج کالاستمناء ...
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
جواب: کسی کام کوشروع کرنے کی نیت سےاسے حالت حیض ونفاس میں پڑھ سکتے ہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے " اور بسم اﷲ کہ شروع پرلکھتے ہیں غالبا اس سے تبرک وافتتاح تح...
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: کسی نہایت غریب بیکس و مفلس رشتہ دار کو اس نیت سے دے تو اس کے ذمہ سے وہ عہد ساقط ہوجائے گا یا نہیں، درصورت عدم ساقط ہونے کے وہ اور کس کام میں خرچ کرے؟"...
کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟
سوال: کسی کی نمازِ تراویح رہ گئی، تو کیا وہ گناہ گار ہو گا ؟ اور کیا قضا لازم ہو گی؟
بوقت ضرورت ،غیرمسلم کاخون مسلمان کولگانا
جواب: کسی مسلمان کے خون کا ہی اہتمام کیا جائے ،کافر کے خون سے بچا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’انا لانستعین بمشرک ‘‘(یعنی ہم مشرکین سے...
بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا
سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا کیسا ؟
جواب: کسی نے دوسری یا تیسری رکعت کے شروع میں ثناء پڑھ دی تو بھی نماز ہو جائے گی۔ بہار شریعت میں ہے:’’ دوسری رکعت میں ثنا و تعوذ نہ پڑھے۔ ‘‘ (بہار شریعت...
کیا حج صرف نقد رقم ہونے کی صورت میں فرض ہوتا ہے ؟
جواب: کسی کے پاس ضرورت سے زائد کرنسی ، سونا، چاندی، یا رہائش کے علاوہ کوئی زائد پلاٹ موجود ہے، اور اس کی قیمت اتنی ہے کہ وہ حج کے لئے آنے جانے ، نیزوہاں کھا...
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
سوال: اگر کسی عورت نے نذر کا روزہ رکھا اور روزے کے دوران اسے حیض آگیا، تو اب کتنے روزے رکھنے ہوں گے؟
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
جواب: کسی نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں بھی اسی کو پڑھ لے کہ فرائض میں ایک سورت کا دونوں رکعتوں میں تکرار زیادہ سے...