سرچ کریں

Displaying 4851 to 4860 out of 5456 results

4851

سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت سنت نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائے، اور سجدے میں جاکر یاد آئے، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟کیا ایسی صورت میں واپس لوٹنے کا حکم ہوگا یا نہیں؟

4851
4853

جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟

4853
4854

مرغے کے ملاپ کے بغیر ملنے والے انڈے کا حکم

سوال: مرغی اگر مرغے کے ملاپ کے بغیر انڈہ دے تو کیا وہ کھانا جائز ہے؟

4854
4855

شرمگاہ میں گولی رکھنے سے روزے اور وضو کا حکم

سوال: حمل میں ایک گولی اندر رکھنے کے لیے ڈاکٹر نے دی ہے، کیا اس کے بعد وضو لازمی ہے؟ کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور کیا اسے رکھنے سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا ؟

4855
4856

بیوی کا غلطی سے شوہر کو بھائی یا بیٹا کہہ دینا

سوال: بیوی نےغلطی سےشوہر کو بیٹا یا بھائی بول دیا ہو، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

4856
4857

دانتوں کے ہلنے کی وجہ سے ان میں تار لگوانا کیسا؟

سوال: دانتوں کے ہلنے کی وجہ سے ان میں تار لگوانا کیسا ہے؟

4857
4858

صابن شیمپو وغیرہا میں ناپاک چیز ملنے کا گمان ہو، تو ان کے استعمال کا حکم

سوال: خارجی استعمال کی اشیاء جیسے صابن شیمپو وغیرہا، اگر ان میں ناپاک چیزوں کے ملے ہونے کا گمان ہو، تو ان کے استعمال کا حکم کیا ہے؟

4858
4859

کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟

سوال: کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ ، پیتل دینا سنت ہے؟ (2)نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جہیز میں کیا سامان دیا تھا؟

4859
4860

آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟

سوال: میری بچی آٹھ ماہ کی ہے، اس کی ملکیت میں تین تولہ سونا ہے، کیا اس پر زکوۃ فرض ہے؟

4860