کیا آٹھ ماہ کے بچے پر زکوۃ فرض ہوگی؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
میری بچی آٹھ ماہ کی ہے، اس کی ملکیت میں تین تولہ سونا ہے، کیا اس پر زکوۃ فرض ہے؟
جواب
مذکورہ بچی کی ملکیت میں موجود سونے پر زکوۃ فرض نہیں کیونکہ زکوۃ فرض ہونے کیلئے بالغ ہونا ضروری ہے۔
بہارِ شریعت میں ہے: نابالغ پر زکوٰۃ واجب نہیں۔ (بہار شریعت، جلد 01، صفحہ 875، مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-1538
تاریخ اجراء: 03 رمضان المبارک 1445 ھ/14 مارچ 2024 ء
کیا عشر کی رقم مسجد میں لگانا جائز ہے؟
ہیوی ڈپازٹ کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
کیا ایک تولہ سونے پر زکوة فرض ہوگی؟
بغیر حیلہ مدرسہ کی تعمیر میں زکوٰۃ خرچ کرنا کیسا
بطور قرض رقم دینے کے بعد زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
کمیٹی کی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
کیا وکیل زکوٰة کے پیسوں کو تبدیل کرسکتا ہے؟
قسطوں پر لئے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم؟
زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟
ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم
ماموں کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
خالہ کو زکوٰۃ دینے کا حکم
زکوٰۃ سے سید کا قرض ادا کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
غیر مستحق کو زکوٰۃ کا حیلہ کر کے مکان دلانا کیسا؟
مدرسے کی تعمیر میں زکوٰۃ لگانا کیسا؟
گم شدہ زیور ملنے پر پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا حکم
حج کیلئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ ہوگی؟
بارش اور موٹر سے سیراب ہونے والی فصل پر عشر کا حکم
زمین کا کرایہ بعد میں ملے تو زکوٰۃ کب واجب ہوگی؟
سات تولہ سونا ہو اور اضافی موٹر سائیکل بھی ہو تو زکوٰۃ ہوگی؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(806)
نماز کے مسائل
(2193)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(677)