
کیا سوتیلی بہن کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرسکتے ہیں؟
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ جن کاباپ ایک ہواورماں الگ الگ ہووہ علاتی بہن بھائی کہلاتے ہیں اورجس طرح سگی بہن کی اولاددراولادسے نکاح کرناجائزنہیں ہےاسی طرح عل...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: تفصیل اس کی یہ ہے کہ : رمضان یا رمضان کے علاوہ جہر( یعنی بلند آواز سے تلاوت)کرنے یا نہ کرنےکے اعتبار سے وتروں کا حکم عام جہری نمازوں کی طرح ہےاور...
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ : اگر مرد کو نکاح کے وقت عورت کا عدت میں ہونا معلوم تھا تو یہ نکاح باطل ہوایہاں تک کہ اگرمیاں بیوی والے معاملات یعنی ہمبستری بھی ہو...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ قربانی کے جانور کا ہر اُس عیب سے پاک ہونا ضروری ہے جو قربانی ہونے میں رکاوٹ بنے۔فقہائے کرام نے جن عیوب کو مانع قربانی شمار کیا ہے اُنہی...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: تفصیل سے پوچھی گئی صورت کا جواب بھی واضح ہوگیا اور وہ یہ کہ اگر کسی شخص نے فرض غسل کیا اور کلی کرنا یا ناک میں پانی چڑھانا یا دونوں بھول گیااور اسی ...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: تفصیل بیان کرتے ہوئے علامہ علاؤ الدین ابو بکر بن مسعود کاسانی رحمۃ اللہ علیہ بدائع الصنائع میں فرماتے ہیں:’’واما الاجراء الذين يعملون للناس نحو الصبا...
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ اگربےہوشی کسی آفت سماویہ کے سبب ہویعنی من جھۃ اللہ ہو،تووہ اگراتنی طویل ہوکہ چھ نمازیں یاان سے زیادہ فوت ہوجائیں توان کی قض...
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
سوال: حضرت آدم علیہ السلام کے وصال فرمانے کے وقت ان کی عمرکیا تھی اورانہوں نے اپنی عمر حضرت داؤد علیہ السلام کو جب دی تھی تب ان کی عمر 65 سال مقرر ہوئی تھی اورجب حضرتِ شیث علیہ السلام پیدا ہوئے ،تب ان کی عمر 130 سال تھی۔آپ یہ تفصیل سے بتا دیجیے ۔