
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: عورتوں سے مشابہت بھی ہے یہ بھی ممنوع و ناجائز ہونے کی دلیل‘اس لئے مسلمان عورتیں اس کے قریب بھی نہ جائیں۔الامان والحفیظ اسے تو حدیث شریف میں قیامت کی ...
عورت کا داڑھی یا مونچھ کے بال اتروانا کیسا؟
سوال: عورتوں کے چہرے پر اگر مونچھوں کے بال نکل آئیں، تو ان کو اتار سکتی ہیں؟
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
جواب: پر لازم ہوگا کہ عشا کی نماز ادا کرنے کے بعد وتر کی نماز دوبارہ پڑھے۔ ہاں اگر بھول کر پہلے وتر ادا کر لئے یا عشا و وتر دونوں نمازیں ادا کرلیں ، بعد...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جسم یا لباس پر نجاست بقدر مانع لگی ہو اور اسی حالت میں بھول کر نماز پڑھائی ہو، بعد میں نجاست کے لگنے کا علم ہوا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں
جواب: عورتوں کے مخصوص ایام میں ان کی پابندی ضروری ہو۔ البتہ عورتوں کو مستحب ہےکہ مخصوص ایام میں نمازوں کے اوقات میں وضوکرکے،اتنی دیرتک درودشریف اور دوسرے و...
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
جواب: پر توبہ لازم ہے۔ اس کے تحت ردالمحتار میں ہے : ” (قوله وإذا لم يسجد أثم إلخ) أفاد أنه لا يقضيها. قال في شرح المنية: وكل سجدة وجبت في الصلاة ولم تؤد...
فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا
جواب: پر لازم ہوگا کہ وہ فجر کی نماز ادا کرنے سے پہلے،وتر کی قضا نماز ادا کرے پھر اُس کے بعدفجر کی نماز ادا کرے، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ص...
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: پر رکھنا یعنی ہاتھ باندھنا سنت مبارکہ ہے ۔ قیام کی حالت میں ہاتھ چھوڑے رکھنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔ قیام میں ہاتھ باندھے رکھنے پر کئی صحیح...