سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 3588 results

481

مکروہ تحریمی اور مکروہ تنزیہی میں کیا فرق ہے؟

جواب: غیر مؤکدہ کے مقابل ہے اور شریعت مطہرہ کو اس کا کرنا پسند نہیں۔ امام اہل سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(سال وفات: 1340ھ / 1921ء...

481
482

امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟

482
483

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

جواب: غیرہ ،ان میں سے واجب لغیرہ نماز نفل کے حکم میں ہوتی ہے،جیسے وہ نفل نماز جسے شروع کرکے توڑدیا ہواور اسے فجر و عصر کے بعد پڑھنا جائز نہیں ،جبکہ واجب لعی...

483
484

اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)

484
485

مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے

سوال: امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے یا مکمل کئے بغیر فوراً امام کی اتباع کرناضروری ہے ؟

485
486

صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟

جواب: غیرہ کئی کتب حدیث میں روایت ہے:”واللفظ للاول: وقد يكون التوسل به صلى الله عليه وسلم بعد الوفاة بمعنى طلب أن يدعو كما كان في حياته، ۔۔۔ ‌أصاب ‌الناس ...

486
487

سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟

سوال: فجر، مغرب اور عشاء کی فرض نماز میں امام کے پیچھے مقتدی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ظہر اور عصر کی چاروں ہی رکعتوں میں مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: راجہ شعبان (via،میل)

487
488

مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم

سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

488
489

مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

جواب: غیر،سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلے،اُس کی نماز درست ہوجائے گی۔اور اگر اس نے اضافی رکعت کا سجدہ کرلیا ہو، تواب ایک رکعت اور ملالے یعنی ظہر، عصر اور عش...

489
490

کس کی تفسیر سنی جائے؟

جواب: عالم کی بیان کردہ تفسیر سنیں۔اس کا سب سے بہتر اور آسان حل یہ ہے کہ آپ صراط الجنان اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کیجیے ۔اس میں قرآن پاک کی مکمل مستند اور آسان ارد...

490