
جواب: غیر شرعی امور سے پاک محافل کا انعقاد کیا جائے ، جن میں نیکی کی دعوت دی جائے ، برائیوں سے منع کیا جائے ، ملک کے استحکام اور سلامتی کے لیے دعائیں کی جائ...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
سوال: میت کے گھر سے فوتگی والے دن سے لے کر تین دن کا کھانا کھانا اور کھلانا، جائز ہے یا نہیں؟ وہ کھانا میت کے ترکے میں سے ہو ،توکیا حکم ہو گا؟ اور اگر میت والے گھر کے کسی عاقل بالغ فرد کی طرف سے ہو، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟ اسی طرح اگر محلے کے افراد نے رقم جمع کر کے کھانا دیا، تو کیا حکم ہو گا؟ یہ کھانا غریب و امیر سب کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح تین دن کے بعد جمعرات، دسویں، بیسویں، چالیسویں اور سالانہ وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ سائل: محمد عامر رضا عطاری (راولپنڈی)
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عالمی سطح پر پانچ اکتوبر کو ٹیچرز ڈے منایا جاتا ہے کیا وہ منانا جائز ہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ٹیچرز ڈے منانا جائز نہیں کیونکہ غیر مذہب لوگ بھی مناتے ہیں ۔
مسجد کی تعمیر میں کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: مسجد کی تعمیرات میں اگر کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دینا چاہے، تو اس سے چندہ لے کر مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: غیرشرعی انگوٹھی مثلاً چاندی کی مَردانہ انگوٹھی ، جو ساڑھے چار ماشے کے برابر یا اس سے زائد وزن کی ہو یا اس میں دو نگ لگے ہوں یا مَردانہ بناوٹ کی سو...
سید مرد کا غیر سیدہ سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: سید مرد اگر کسی غیر سیدہ عورت سے اپنا نکاح کرے تو کیا حکم ہوگا؟
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگ یزید کی تعریف کرتے ہیں اور کچھ اسے کافر کہتے ہیں لہٰذا بیان فرمادیں کہ یزید کے متعلق ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہئے؟نیز ابوطالب کے اسلام و کفر کے متعلق کیا تحقیق ہے ؟ سائل:عبدالغفور عطاری (ٹنڈوجام ، حیدرآباد )
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: غیر مسفوح غیر السمک والجراد وإن کان طاھرا علی ما مر....ولا یلزم من ذلک النجاسۃ‘‘ترجمہ:اورجن میں بہنے والاخون نہیں ہوتا،ان کاکھاناحرام ہے،سوائے مچھلی ا...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
سوال: اگر کوئی مسلمان اپنے غیر مسلم نوکر کو مسلم کی دکان سے گوشت لینے کے لیے بھیجےاور وہ غیر مسلم نوکر مسلم ہی کی دکان سے خرید کر مسلمان مالک کو گوشت لا کر کے دے، تو کیا اس گوشت کا مسلمانوں کو کھانا جائز ہے؟ کیونکہ ہمارے یہاں عوام میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ مسلمان کا ذبح شدہ گوشت پکنے تک بلکہ پلیٹ میں آنے تک اگر ایک لمحے کے لیے بھی مسلم کی آنکھوں سے اوجھل ہوا، تو وہ مسلمانوں کے لیے کھانا جائز نہیں ۔ تو کیا یہ درست ہے؟