
بیوی سے بوس و کنار کرتے ہوئے مذی نکل آئے تو روزے کا حکم
جواب: لگانا مکروہ ہے، جبکہ شوہر کو جماع یا انزال کا اندیشہ ہو۔ (مرقاۃ المفاتیح، جلد 04، کتاب الصوم، صفحہ 430، مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ، بیروت) فتاوی ہند...
Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم
سوال: Affiliateمارکیٹنگ ایک ایسا عمل ہے،جس میں کسی دوسرے کی چیز یا سروس کی ایڈورٹائز (Advertise)کر کے پروموٹ (Promote) کیا جاتا ہے اور اس کو بِکوانے پر کمیشن حاصل کیا جاتا ہے۔ہر ویب سائٹ یا کمپنی چاہتی ہے کہ ہماری چیزیں یا سروسز کا زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پتا چلے اوروہ ہماری چیزیں خریدیں۔ اس کے لیے انہوں نے کمیشن کی بنیاد پر ایفی لیئیٹ(Affiliate) پروگرام بنائے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ہماری ویب سائٹ کی تشہیر کر کے ، گاہک ہم تک لائے گا، تو ہم چیز بکِنے پر اسے کمیشن دیں گے۔ اسی طرح Amazon بھی ایک مشہور آن لائن ویب سائٹ اور مارکیٹ پلیس (Market Place)ہے۔ اس نے بھی اپنا ایفی لیئیٹ(Affiliate) پروگرام بنایا ہے،جس کی تفصیل یہ ہے کہ ایمازون کہتا ہے آپ تشہیر کے ذریعے لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر لائیں، تو چیز بکنے پر ہم آپ کو کمیشن دیں گےاور اس میں ان کا اصول یہ ہےکہ کوئی بھی شخص ہماری دی ہوئی Affiliate ID کے کسی بھی طرح کے Affiliate Link یا Advertising Ad کےذریعے ہماری ویب سائٹ Amazon.com پر آتا ہے اور ہماری ویب سائٹ سے وہ کوئی بھی ایک یا زیادہ چیزیں خریدتا ہے، تو ہم اس کو ہر خریدی ہوئی چیز کا طے شدہ مخصوص فیصد کمیشن دیں گے،حتی کہ اگر آپ نے ایمازون ویب سائٹ کے کسی ایک پیج کی تشہیر کی یا کسی مخصوص برینڈ کی تشہیر کی اور گاہک اس لنک کے ذریعے ایمازون پر پہنچا اور اس نے کوئی دوسری چیز خریدی تب بھی ایمازون ،لنک لگانے والے کو کمیشن دے گا ،کیونکہ اس کے ذریعے یہ گاہک ایمازون ویب سائٹ پر پہنچا ہے۔ ہم ایمازون کے ایگریمنٹ کے بعد اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے ویب سائٹ بنا تے ہیں اور اس پر مختلف اشیاء کے متعلق مختلف طرح کا ترغیبی اور معلوماتی مواد (Content) لکھتے ہیں، پروڈکٹس کے بارے میں لوگوں کے ریویوز جمع کرتے ہیں ، اور مارکیٹنگ کرتے ہیں ، یوں اسے اس قابل بناتے ہیں کہ لوگ زیادہ سے زیادہ وزٹ کریں اور ان اشیاء کی طرف مائل ہوں ۔ اس کام پر کافی محنت کرنی پڑتی ہے اور کافی وقت اور سرمایہ بھی لگ جاتا ہے۔ مختلف اشیاء کی تشہیر کے ساتھ پھر ہم مواد (Content) میں Affiliate Link بھی دے دیتے ہیں، جس کے ذریعے گاہک ایمازون ویب سائٹ پر چلا جاتا ہے اور وہاں سے یہ لنک میں دی ہوئی چیز یا ایمازون پر رکھی ہوئی کوئی اور متعلقہ یا غیر متعلقہ چیز خریدتا ہے، تو ایمازون ہمیں کمیشن دے دیتا ہے۔ایمازون کمیشن اس لیے دیتا ہے کہ چیز بکنے پر ایمازون کو بھی منافع ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق ہمارا ایمازون سے معاہدہ قبول کر کے تشہیر کرنا اور پھر چیزوں کی خریداری پر ایمازون سے طے شدہ مخصوص فیصد کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟یہ بھی واضح کریں کہ اگر ہم نے ایک چیز کا اشتہار لگایا ہے، لیکن گاہک دوسری خریدتا ہے، تو اس پر جو ہمیں کمیشن ملتا ہے ،کیا وہ جائز ہے ؟ جبکہ ہم نےاس دوسری چیز کا لنک تو لگایا نہیں ہوتا،البتہ ہم لنک لگاتے وقت یہ چیز ذہن میں رکھتے ہیں کہ گاہک کو اگر یہ چیز پسند نہ آئے، تو وہ لنک سے جڑی دوسری اشیاء خریدسکے۔
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: جائز رکھا ہے ۔ وہ دو مواقع یہ ہیں : (1)ایسا موقع کہ جہاں لقمہ دینا نص سے ثابت ہو ، اس موقع پر لقمہ دیا جائے، تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔ (2...
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
جواب: لگانا وغیرہ) تواس ناجائز شرط کی وجہ سے وہ سودا ناجائز ہوگا۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں مروجہ قسطوں کے کاروبار میں کئی شرعی خرابیاں پائی جاتی ہیں جن...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: جائز نہیں ، اس لیے تعلیمِ قرآن کو مہر مقرر نہیں کیا جاسکتا،لہٰذا جب مقیس علیہ یعنی تعلیمِ قرآن کا مہر بنانا درست نہیں ، تو اس پر قیاس کر کے کسی اور ...
بیوٹی پارلر کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟
جواب: لگانا،بالوں کو سنوارناوغیرہابھنووں کے بال بہت بدصورت ہوں تو ان کی فقط بدنمائی کو دور کرناوغیر ہ جا ئز میک اپ ۔تو اگر بیوٹی پارلر میں صرف جائز کام کیے ...
تعظیم کی نیت سے مزار پر چادر چڑھانا کیسا ؟
جواب: قبر“یعنی علماء ، اولیاءاور صلحاء کی قبور پر قبہ بنانا،ان پر چادریں ،عمامے اور کپڑے ڈالنا جائز کام ہے جبکہ اس کا مقصد لوگوں کی نگاہ میں صاحب مزار کی ع...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: جائز نہیں ہے ، کیونکہ جسے کوئی عذر نہ ہو ، اس کے لیے طواف اپنے پاؤں سے پیدل چل کر کرنا واجب ہے ۔ عذر سے مراد ایسی کمزوری یا بڑھاپا یا درد یا بیماری ہو...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: قبر کی تیاری اور غسل و کفن وغیرہ کے ضروری انتظامات میں جو دیر لگتی ہے اس کی شرعاً اجازت ہے ،اس کے علاوہ مزید تاخیر منع ہے ۔جلد تدفین کی اہمیت کےلئے در...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: جائز نہیں۔ تفصیلی جزئیات: قعدہ اخیرہ کے بعد خروجِ بصنعہ سے نماز کا فرض پورا ہوتا ہے۔ جیسا کہ بحر الرائق وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”(والخر...