سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 4366 results

481

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: لیے پہلے مختصرا آپ کا مطلوبہ جواب پیش کیا جاتا ہے اوراس کے بعد تفصیلا ً اس نظام پر کلام کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو معلوم ہوجائے کہ مساواتی حصص کس طرح کے ع...

481
482

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

482
483

نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟

جواب: سونا حرام، اور اگر سونے کیلئے بھی وقت وسیع تھا اور اتفاقاً آنکھ ایسے تنگ وقت کھلی تو صحبت اور سونا دونوں حلال اور گناہ مرفوع۔"(فتاوی رضویہ، ج 3، ص 30...

483
484

عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام

سوال: عورت کا اپنے کمرے میں شوہر کو دکھانے کے لئے شوہر کے کپڑے پہن سکتی ہے؟کیا یہ بھی مردوں سے مشابہت میں داخل ہوگا؟

484
485

عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا

سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔

485
486

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: لیے دیدار کا وقوع ماننا متکلمین، محدثین، فقہا و صوفیاء کے اجماع کے خلاف ہے،حتیٰ کہ اگر کوئی اپنے لیے بیداری کی حالت میں دیدارِ الٰہی کا دعویٰ کرے توعل...

486
487

نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: لیے دیگر حقوق کی ادائیگی میں کمی کا باعث بنے، تو اسے چاہئے کہ نفلی روزے رکھنے کی ایسی صورت اپنائے، جس سے بقیہ حقوق میں کمی واقع نہ ہو۔ ابسوال میں...

487
488

سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم

سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟

488
489

بچوں کے کپڑے بچیوں کو پہنانا

جواب: سونا اور ریشم پہنانا مکروہ ہے ، کیونکہ جس کا پہننا اور پینا حرام ہے، اس کا پہنانااور پلانا بھی حرام ہے۔ علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرما...

489
490

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔

490