
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: بیان کردہ مسائل کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں: (1)مریض کا نماز کے لیے قبلہ کی طرف پاؤں کرنا: شرعی حکم یہ ہے کہ اگر مریض کھڑے ہو کر نماز پڑھنے پر قد...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: بیان ہوا ہے اور فقہ کا اُصول ہےکہ”المطلق یجری علی اطلاقہ“یعنی مطلق اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے،چنانچہ لقمہ دینے کے متعلق سنن ابوداؤد ، مستدرک للحاکم،سن...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ باری کے دنوں میں وضو کرنے پر عورتوں کو ثواب ملے گا ؟
نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازِجنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ عوام میں مشہور ہے کہ جنازہ کے وُضو سے دیگر نماز نہیں پڑھ سکتے کیا یہ درست ہے؟
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: وضوعة على الأرض فهو أقرب إلى فعل رسول الله صلى الله عليه وسلم من رفعه على المائدة كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا أتى بطعام وضعه على الأرض ، حديث...
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: بیان کیا ہے ۔ اور جو دو رکعتیں زائد ہیں وہ نفل ہیں جیسے فجر پڑھنے والا چار پڑھے (تو دو نفل ہو جاتے ہیں ) اور اگر قعدہ اُولیٰ نہیں کیا، تو قعدہ چھوڑنے ...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: بیان میں ہے : ’’ ای فَرَضَ اللہُ ذلك الميراثَ فَرْضاً ‘‘ ترجمہ : یعنی اس ( تقسیمِ ) میراث کو اللہ عز و جل نے تمہارے لیے فرض قرار دیا ہے ۔( تفسیر روح...
نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم
جواب: بیان کرتے ہوئے علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1252ھ/1836ء) نے لکھا:’’أن كل عمل هو مفيد للمصلي فلا بأس به ، أصله ...
چار زانو سونے سے وضو ٹوٹنے کامسئلہ
سوال: اگر کوئی باوضوشخص چار زانو بیٹھا بیٹھا گہری نیند میں سو گیا تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟