سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 4839 results

481

گاؤں دیہات میں جمعہ کی ادائیگی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاگاؤں میں جمعہ ہوسکتاہے؟کیااس سے ظہرساقط ہوجائےگی؟ سائل: محمدعثمان(فیصل آباد)

481
482

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوا ، توانہوں نے اپنے ورثاء میں پانچ بیٹےاورایک بیٹی کوچھوڑا۔اب جبکہ شریعت کے مطابق ان کے ترکے کوتقسیم کرنے لگے ہیں تویہ مسئلہ درپیش ہے کہ والدصاحب اپنی زندگی میں ایک کاروبارچلارہے تھے ، جسے والدصاحب کے ساتھ مل کردوبیٹے بھی چلارہے تھےاس کاروبارمیں ان کی کوئی شراکت نہ تھی ، بس والدصاحب کے کاروبارچلانے میں مددگارتھے ،والدصاحب نے وفات پائی تووہی دونوں بیٹے اس کاروبارکوچلاتے رہے حالانکہ بقیہ ورثاء کی طرف سے اجازت نہ تھی اوراب تقسیم میں ان دونوں کاکہناہے کہ یہ کاروباران ہی کودے دیاجائے اوربقیہ ترکے کوشریعت کے مطابق سب میں تقسیم کردیاجائے ، جبکہ بقیہ ورثاءاب بھی اس بات پرراضی نہیں ہیں ، بلکہ کاروبارمیں بھی جوان کاحصہ بنتاہے ا س کاتقاضاکرتے ہیں ، لہٰذابتائیے کہ کیابقیہ تقسیم میں اس کاروبارکوبھی تقسیم کرناپڑے گایانہیں؟اوراگرکاروباربھی تقسیم کرناہوگاتوجوآج تک اس کاروبارسے کمایاگیاہے، کیابقیہ ورثاء کااس میں بھی حصہ بنے گایانہیں؟

482
483

کیا جانور کی آنتیں بیچنا شرعاً جائز ہے ؟

جواب: بارےمیں بالیقین معلوم ہو کہ یہ اُنہیں کھائے گا، تو اُسے بیچنا ناجائز وگناہ ہے، کیونکہ یہ گناہ پر مدد کرنا ہے اور گناہ کے کاموں پر ایک دوسرے کی مدد ک...

483
484

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

484
485

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

485
486

کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات کپڑے پرنجاست لگ جاتی ہے اورمعلوم نہیں ہوتا،پھرخوددیکھنے یاکسی کے بتانے سے معلوم ہوا،توعلم ہونے سے پہلے جونمازیں اداکی ہیں،ان کے بارے میں کیاحکم ہے، یعنی کیاانہیں دوبارہ پڑھاجائے گایانہیں؟ سائل:محمدشاہ زیب عطاری(فیصل آباد)

486
487

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: سوال کا جواب یہ ہے کہ بارگاہِ الٰہی میں نیک اعمال یا اللہ پاک کے مقرَّب و برگزیدہ بندوں کا ان کی حیاتِ ظاہری میں یا بعدِ وصال وسیلہ پیش کرنا ، جائز ...

487
488

علم لدنی کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ علم لدنی کیا ہے ؟ اور یہ کیسے حاصل ہوتا ہے ؟ چنانچہ اس حوالے سے علمائے کرام نے جو لکھا ہے، اس کا خلا...

488
489

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: سوال کا جواب دیتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں :”انگلی کی نجاست چاٹ کر پاک کرنا کسی سخت گندی ناپاک رُوح کا کام ہے اور اسے جائز جا...

489
490

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

جواب: سوال ہوا کہ نماز میں بار بار خارش ہو رہی ہو ، تو کیا کرے ،آپ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ نے جواباً ارشاد فرمایا :”ضبط کرے، اور نہ ہوسکے یا اس کے س...

490