سرچ کریں

Displaying 4911 to 4920 out of 6061 results

4911

نمازمیں آہستہ آمین کہنا

سوال: امام کے پیچھے آمین کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

4911
4912

بی سی جمع کرنے والی کا جمع شدہ رقم اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا

جواب: نہیں ہوسکتی اس لیے کہ امانت کے ضائع یاہلاک ہونے پرامین کی طرف سے تعدی نہ پائی جائے توکسی قسم کاکوئی تاوان لازم نہیں آتاجبکہ بی سی میں اگرکوئی رقم لے ک...

4912
4913

حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟

جواب: نہیں ہے لہذا دس دن کےبعد غسل کر کے نماز و روزہ شروع کردے گی ۔ (ب)دوسری صورت یہ ہے کہ عورت کی پہلے سے کوئی عادت ہے مثلا سات دن عادت ہے لیک...

4913
4915

لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کرنا

سوال: آج کل لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کیا جا رہا ہے کیا یہ جائز ہے ؟

4915
4916

غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا

جواب: نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے"یہ گمان کر کے کہ رات ہے، سحری کھالی یا رات ہونے میں شک تھا اور سحری کھا لی حالانکہ صبح ہو چکی تھی یا یہ گمان کرکے کہ...

4916
4917

مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)

سوال: ایک شخص پنجاب سے سفر کرکے کراچی آیا اورکراچی اس کے لیے وطن اصلی بھی نہیں ہے اور اس کا یہاں پہنچ کر 4 دن رکنے کاارادہ تھا، اب اس نے جمعہ کے وقت واپس جانا ہے اگر جمعہ کےوقت 2 بجے وہ چلا گیا تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟

4917
4918

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

4918
4919

مسجدمیں زکوۃ دینا

سوال: میں نے مسجد میں کھڑے ہو کر اپنی زکوۃ کی رقم دعوت اسلامی والوں کو دی ، میں نے سنا ہے کہ مسجد میں اگر کوئی سائل سوال کرے تو اسے نہیں دے سکتے تو کیا میری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں ؟

4919
4920

کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟

جواب: نہیں ۔ آپ نے بہارشریعت کے جس نسخہ میں یہ پڑھااس میں ناشرین یعنی کتاب چھاپنے والوں کی غلطی ہے، مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ بہارشریعت میں درست مسئلہ یوں لکھ...

4920