
بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا
سوال: میری بہن کرائے کے مکان میں رہتی ہے، اس کے دو بچے ہیں، ضرورت کا ساراسامان بھی گھر میں موجود ہے، اس کے شوہر کا آٹو رکشہ ہے، جس سے وہ کماتا ہے ، ایسی صورت میں کیا میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتی ہوں جبکہ وہ سیدہ نہیں ہے اور اگر زکوۃ دوں تو کیا بول کر دینا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی دے سکتی ہوں؟
علم حاصل کرنے کے دوران موت آنے کی دعا کرنا
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ جسے علم کی طلب میں موت آ جائے وہ اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے اور انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے درمیان صرف نبوت کا درجہ ہوگا۔سوال یہ ہے کہ اس فضیلت کو پانے کے لئے طلبِ علم کی راہ میں موت کی دعا کی جا سکتی ہے؟
بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم
سوال: جب کوئی بچہ گھر میں پیدا ہوتا ہے، تو بڑے بوڑھوں کی طرف سے جو رسمیں چلی آرہی ہوتی ہیں،ہمیں ان پر چلنے کا کہا جاتا ہے،جیسے بچے کی پیدائش سے پہلے گود بھرائی کی رسم، ساتویں مہینے میں میٹھے چاول بنانا،اور پیدائش کے بعد چھٹی وغیرہ ،تو کیا ہمیں ان رسموں کی پیروی کرنا لازم ہے؟
حج یا عمرہ کی سعی بے وضو کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی شخص نے بے وضو سعی کر لی، تو اس کی سعی ہو جائے گی یا نہیں ؟ اوراس پر دم لازم آئے گایا نہیں؟
پودے نکالنے کے لئے گملوں کو توڑ نا
سوال: کیا گملے توڑ کر پودے نکال سکتے ہیں ؟
کیا قیامت کے دن سب برہنہ ہوں گے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: کرام علیہم الصلوۃ والسلا،صحابہ کرام علیہم الرضوان،شہدائے عظام اوراولیائے کرام علیہم الرحمۃ کے علاوہ سبھی مَردْ و عورت برہنہ (ننگے)بدن ہوں گے، ستر چھ...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟
کیا امۃ الحفیظ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: کر اس کا معنی بنے گا:"اللہ عزوجل کی بندی یا کنیز۔" جس طرح بچے کا نام عبد الحفیظ رکھنا جائز ہے،یونہی بچی کا نام "اَمَۃُ الحفیظ"رکھنا بھی جائز ہے۔ الب...
بے حیا ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد توبہ کیسے کریں ؟
سوال: میں نے بے حیائی پر مشتمل ویڈیوز دوستوں میں شیئر کی، اب معلوم نہیں ان لوگوں نے آگے کس کس کو سینڈ کی ہیں، اگر میں اس سے توبہ کر لیتا ہوں ، تو کیا اللہ پاک مجھے معاف فرمائے گا یا اس کا گناہ مجھے ملتا ہی رہے گا؟