سرچ کریں

Displaying 4941 to 4950 out of 5872 results

4941

دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟

سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟

4941
4942

دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا

سوال: دو رکعت نفل مختلف نیتوں (توبہ، برائے حاجت، شکرانہ)کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

4942
4943

حج کے اخراجات کی رقم کوئی قرض مانگے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کرنا، جائز نہیں بلکہ ضروری ہے کہ رقم کےذریعے حج پر جائے اور چاہئے کہ اپنے بھائی اور والد کو سمجھا کر حکم شرعی تسلیم کرنے پر رضامند کرلے، اگر وہ نہ مان...

4943
4944

رات میں سفر کرنے کا حکم

سوال: کیا رات کو سفر کر سکتے ہیں یا ممانعت ہے؟

4944
4945

حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟

سوال: حج تمتع کرنے والا،عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیتا ہے،توکیا اب اسے 8 ذو الحجہ کو احرام باندھنے میقات سے باہر جانا ہوگا؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ احرام میقات کے باہر سے باندھ کر آنا ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتادیں کہ ہم نیت کیاکریں گے؟کیونکہ حج تمتع کی نیت تو ہم پہلے ہی کرچکے تھے (یعنی ہماری تو پہلے سے ہی نیت تھی کہ ہم حج تمتع کریں گے)۔

4945
4946

بغیر میوزک کے گانا گانے کا حکم

سوال: ایک شخص جس کو گانے گانا اچھا لگتا ہے اور کبھی کبھی گا بھی لیتا ہے، جب اسے منع کیا جائے ،تو کہتا ہے کہ میں میوزک کے ساتھ نہیں گا رہا، اس لئے کوئی مسئلہ نہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس کی یہ بات درست ہے؟

4946
4947

بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟

سوال: مجھے بریڈ فورڈ سے پاکستان کا سفر کرنا ہے، کیااس صورت میں بریڈ فورڈ سے ملی ہوئی آبادی سے نکلتے ہی مسافر کہلاؤں گایعنی اب جو بھی نماز آئے گی اس میں قصر کرنی ہوگی یا جب مکمل 92 کلو میٹر سفر ہوجائے اس وقت مسافر کہلاؤں گا اور اسی وقت سے نماز میں قصر کا حکم ہوگا؟

4947
4948

قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟

سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟

4948
4949

رات کے وقت قربانی کرنا کیسا ؟

سوال: ہم نے اس دفعہ اپنے جانوروں کی قربانی عید کے پہلے دن عصر کے بعد شروع کی،بڑا جانور تو غروب آفتاب سے پہلے پہلے ہوگیا،لیکن دو بکر ے مغرب کی نما ز کے بعد ذبح کیے ہیں، اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رات کے وقت قربانی درست نہیں ہے ، آپ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ رات کے وقت قربانی کرنے سے ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

4949
4950

نیل گائے کی قربانی کا شرعی حکم اور مسائل

سوال: کیا نیل گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟

4950