
اپنی ساس کی بہن سے شادی کر نے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا داماد اپنی ساس کی بہن سے شادی کر سکتا ہے؟
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
سوال: قرآن مجید کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس سےکیا مراد ہے؟
کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟
سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟
سوال: قرآن میں ایک جگہ موجود ہے کہ کفار کے مال سے کبھی تعجب نہ کرنا، اس سے کیا مراد ہے؟
سوال: کیا سنوکر کلب بنانا، جائز ہے؟
کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار
سوال: گندم کا فطرہ نصف صاع کتنے کلو گرام بنتا ہے؟ کیا گندم کے علاوہ دوسری چیزیں کشمش جو یا کھجور، تو پورا صاع فطرہ دیں گے يا یہ سب بھی نصف صا ع ہی ہیں؟
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
سوال: ایک ملازم کو پانچ دن کے لیے دکان میں کام کرنے پر رکھا، وہ پہلے دن آیا اور کام کیا، لیکن پھر دوسرے دن سے نہیں آیا، تو اگر وہ ایک دن کام کرنے کے پیسے خود سے نہ مانگے تو کیا اسے اس دن کے پیسے دینا ضروری ہے؟
کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ ادا کر نا
سوال: کیا کسی کا استعمال کیا گیا احرام کوئی دوسرا شخص پہن کر عمرہ ادا کر سکتا ہے؟
گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنے کا حکم
سوال: کیا گرافکس کا کام کرنا جائز ہے؟
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
سوال: آج کل ایک جیل gel جیسی کریم ملتی ہے چہرے پہ لگانے کے لئے، جس میں snail mucin(گھونگے کے جسم سے چلنے کے دوران نکلنے والا جیل جیسا مادہ)ہوتا ہے، وہ جلد کے لئے اچھا ہوتا ہے ، کیا اس کو چہرے پر لگانے کی اجازت ہے اور چہرے پر لگا ہو تو نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟