سرچ کریں

Displaying 4951 to 4960 out of 4962 results

4951

ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟

جواب: حکم عام ہےچاہے مکان کے اندر ہو یا میدان میں اور اگر بھول کر قبلہ کی طرف مونھ یا پشت کر کے بیٹھ گیا تو یاد آتےہی فوراً رخ بدل دےاس میں امید ہے کہ فوراً...

4951
4952

اللّٰہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا کہنا؟

سوال: اگر ایک عورت دوسری عورت سے کہے کہ تمہیں تو اس گھر میں پیدا نہیں ہونا چاہیے تھا، اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا ہے، تو اس کے لیے کیا حکم ہوگا؟

4952
4953

سجدے میں دعا مانگنا کیسا؟

جواب: حکم ارشاد فرمایا ہے۔ (شرح سنن ابی داؤد، جلد4،صفحہ82 ، مطبوعہ ریاض ) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں”یعنی رب تو ہم سے ہر...

4953
4954

اللہ تعالی کو رب الارباب کہنا کیسا ہے؟

جواب: حکم ہے؟ تو جواب دیا گیا :”جہاں تک اس وقت میرا ذہن کام کر رہا ہے ”رب الارباب“ کا لفظ قرآن وحدیث میں وارد نہیں ، ہو سکتا ہے وارد ہو میری نظر وہاں تک...

4954
4955

قضاء نمازوں میں بھی ثناء پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: حکم یہ ہے کہ پوری سورت کی بجائے صرف تین آیات پڑھ لی جائیں تو واجب ادا ہو جائے گا۔ شیخ الاسلام، امامِ اہلِ سنت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ...

4955
4956

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟

4956
4957

قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔

4957
4958

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

جواب: حکم نمازعیدکا ہے لیکن جمعہ پڑھنے کے لئے تیمم کرنا جائز نہیں ہے اگرچہ فوت ہونے کا خوف ہو ۔ (الاختیار لتعلیل المختار ،ج1،ص33،مطبوعہ پشاور) سیدی اعلی ...

4958