
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت ہوتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے والے شخص کے لیے وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا تہجد کے وقت پڑھنا افضل ہے۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کسی شخص نے جماعت سے پہلے اپنی فرض نماز پڑھ لی ، پھر اسی نماز کی جماعت مل جائے، تو کیا دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے؟
تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا
سوال: کیا تراویح کی بیس رکعتیں مسلسل ہی پڑھنا ہوں گی، یا درمیان میں کچھ دیر کے وقفے کے بعد بھی بقیہ رکعتیں پڑھ سکتے ہیں؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: جماعت کی شاخیں قائم کیں، ایک طرف اہل سنت وجماعت کے علماء و مشائخ کو منظم کیاتو دوسری طرف ہندؤوں اور گانگریسی علماء کی چالوں کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ ...
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
سوال: اگر کوئی حافظ صاحب تراویح میں اس انداز سے قرآن پڑھے کہ ہر حرف کی پہچان بھی ہوتی ہو اور اُن کا پڑھنا سمجھ میں بھی آتا ہو، مگر وہ حافظ صاحب مدات اور غنے وغیرہ کی بالکل بھی رعایت نہ کرتے ہوں، تو اس انداز سے قرآن پڑھنے میں شریعت ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر اسکول کے قریب ہی محلے کی مسجد ہو، لیکن اگر جماعت سے نماز پڑھنے جائیں گے ، تو انگلش کا لیکچر نکل جائے گا ، تو کیا اس مجبوری میں جماعت چھوڑ سکتے ہیں؟ سائل: طیب (جوہر ٹاؤن، لاہور)
تراویح سے پہلے وتر کی نماز پڑھنا
سوال: کیا وتر کی نماز تراویح سے پہلے پڑھ سکتے ہیں؟
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: تراویح، صلاۃ التسبیح، یا عام نوافل، چاہے عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا، ناجائز ہے۔ سوائے اس صورت کے کہ ایک ہی گھر ...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟