
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
جواب: توجہ نہ دے۔ بد گمانی کے پانچ علاج: پہلا علاج: ہمیں چاہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی خوبیوں پر نظر رکھیں ۔ جو اپنے مسلمان بھائیوں کے بارے میں...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: توجہی اور جلد بازی ہرگز بارگاہِ الہی کے شایاں نہیں، بلکہ حُضُورِ ذہنی، کامل توجہ اور اِعْتِدال واِطْمِینان نماز کا حسن اور شریعت کو مطلوب ہے۔ اگر ہم ...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی چیز کو ذکرنہ کرنے والا۔ (الاشباہ و النظائر، صفحہ 53، دار الکتب العلمیۃ) جس منت میں منت والی چیز کو ذکر نہ کیاہو، اس میں قسم کاکفارہ لازم ہوتا...
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
جواب: والی چیز کو آگے زیادہ کرائے پر دینےسے متعلق درمختار میں ہے:’’ولو آجر باكثر تصدق بالفضل الا فى مسئلتين: اذا آجر ها بخلاف الجنس او اصلح فيها شيئاً‘‘ ی...
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
سوال: ہمارا موٹر سائیکل کا شوروم ہے،ہم (cash)نقد پرموٹر سائیکل فروخت کرتے ہیں۔ بسا اوقات کچھ روز بعدہی کسٹمرموٹر سائیکل واپس کرنے آ جاتا ہے،کسٹمر نے موٹر سائیکل کچھ کلو میٹر چلایا بھی ہوتا ہے،اب کسٹمر کا اصرار ہوتا ہے کہ اسی قیمت پر واپس کریں جس پر خریدا تھا کہ ہم نے ایک دو دن ہی بس چلایا ہے،جبکہ ہم زیرو میٹر موٹر سائیکل دیتے ہیں،کسٹمر اسے چند کلو میٹر چلا لیتا ہے،اور میٹر چلنے پر اس کی زیرو میٹر والی قیمت نہیں رہتی ،کم ہو جاتی ہے،تو ایسی صورت میں ہم کم پیسے واپس کر کے موٹر سائیکل واپس رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟
جواب: توجہ نہ دے اور اپنی نماز جاری رکھے۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”ولو ایقن بالطھارۃ وشک بالحدث او بالعکس اخذ بالیقین“یعنی اگر طہارت کا یق...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: توجہ ہی نہیں ہے کہ یہ بھی برائی اور گناہ ہے ، ان میں سے ہی ایک بہت بڑی خرابی مالِ وراثت میں شرعی طور پر وارث بننے والے اَفراد کو حصہ نہ دینا ہے ۔ کبھی...
نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم
جواب: توجہ مضطرب ہونا شروع ہو جائے اور خشوع وخضوع میں فرق پڑے، تو ایسی صورت میں ہاتھ یا بازو کے ذریعے ایک رکن میں دو مرتبہ پسینہ صاف کرنے کی اجازت ہے، لیکن ...
جواب: والی خبیث اشیاء میں شمار کیا جائے۔علاوہ ازیں امام اہل سنت علیہ الرحمۃ نے اجزاءِ حیوان کے متعلق اپنے تفصیلی فتوے میں علتِ خباثت کی بنیاد پر مختلف گن...