سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1628 results

41

ایک شہر میں دو جگہ ٹھہرنے کی نیت ہو تو اقامت معتبر ہو گی ؟

سوال: اگر کوئی شخص ایک شہر سے دوسرے شہر 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر کر کے جائے، لیکن دوسرے شہر میں دو مقامات پر ٹھہرنا ہو، ایک جگہ دس دن اور دوسری جگہ اسی شہر میں سات دن، تو کیا اس قیام کےدوران وہ مسافر ہوگا یا مقیم؟

41
42

عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟

سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟

42
43

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: دوسرے لبرل شخص نے رَٹا لگایا ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ "جب بغداد پر حملہ ہوا، تو علماء کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے" یہ ...

43
44

مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟

جواب: دوسرے لفظوں میں 300قدم)کی مقدارہو۔اورفنائے شہر سے جو گاؤں متصل ہے شہر والے کے لیے اس گاؤں سے باہر ہو جانا ضرور نہیں۔ (2) اگرسفرشروع کرتے وقت...

44
46

مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: دوسرے شہر کا سفر، سفر شرعی نہیں ہے اور وہاں پر قیام بھی فقط دو دن کے لئےہے پندرہ دنوں کے لئے نہیں ہے،تو آپ کا وطن اقامت باطل نہ ہوا، لہذا آپ مقیم ہی ...

46
47

وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟

سوال: میں اپنے وطن اصلی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں جاب کرتا ہوں اورمہینے بعد دو دن کے لئے گھر جاتا ہوں۔جب میں اپنے گھر جاتا ہوں تووہاں پوری نماز پڑھتا ہوں ،لیکن پوچھنا یہ ہے کہ گھر جاتےہوئےراستے میں پوری نماز پڑھوں گا یا قصرکروں گا؟

47
48

شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟

جواب: شہر حیدرآباد سے رہائش ختم کرکے مستقل طور پر شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے ، تو حیدر آباد اس کا وطنِ اصلی نہیں رہا ، لہٰذا جب وہ پندرہ دن رات س...

48
49

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

جواب: شہر کی آبادی سے باہر نہ ہوجائے۔ حضرت علامہ ابوبکر بن مسعود کاسانی قدس سرہ السامی لکھتے ہیں: ’’ لا یصیر مسافراً بمجرد نیۃ مدۃ السفر ما لم یخرج من ...

49
50

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟

50