
جواب: عبادت کو بھی شامل ہے لیکن فرض عبادت کا ایصال ثواب کرنے سے دوبارہ اس پر لازم نہیں ہوجائےگی کیونکہ ثواب کا نہ ہونا ذمے سے ساقط نہ ہونے کو مستلزم نہیں جب...
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
جواب: عبادت ہےاور خالص بدنی عبادت (خواہ وہ نماز ہو یا روزہ یہ) کسی دوسرے کے کرنے سے ادا نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس بیمار شخص کی طرف سے کوئی اور ...
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: عبادت قبول نہیں (اگرچہ نماز وغیرہ عبادات جب ان کی تمام تر شرائط کے ساتھ درست طریقے سےادا کیں تووہ درست ادا ہو جائیں گی یعنی ان کی فرضیت یا وجوب ذمے ...
اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا
سوال: اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے کون سا گھر تعمیر کیا گیا؟
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: عبادت کی ظاہری نقل کی تو وہ بھی عبادت کی عظمت کے خلاف کیا۔ واضح رہے کہ اگر نماز کا وقت ختم ہونے کے قریب ہو تو جنبی شخص پر فوراً غسل کرنا فرض ہوجاتا ہ...
جواب: عبادت کرے،اس کے لیے جائزہے کہ اس کا ثواب کسی دوسرے کے لیے کردے،اگرچہ ادائے عبادت کے وقت خود اپنے لیے اسے کرنے کی نیت کی ہو۔(ردالمحتار مع الدرالمختار،...
پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا حدیث سے ثابت ہے؟
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: عبادت نہ ہوئی یہاں تک کہ جب یہ لوگ فوت ہوگئے اور علم کم ہو گیا ، ( اور ہر طرف جہالت کا دور دورہ ہوگیا ) تو ان مجسموں کی عبادت ہونے لگ گئی ۔ (الصحیح ا...