سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 2191 results

41

شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟

41
42

عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟

سوال: طلاق رجعی کی عدت میں اگر عورت رجوع کے الفاظ کہہ لے، مثلاً عورت مرد سے کہے کہ "میں تم سے رجوع کرتی ہوں،" تو کیا اس صورت میں بھی رجوع ہوجائے گا ؟

42
43

وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟

سوال: عدتِ وفات میں شرعی پردے کا لحاظ کرتے ہوئے عورت کا نوکری کرنے کے لئے گھر سے باہر جانا کیسا ہے ؟

43
44

بیوہ نکاح کرلے تو پہلے شوہر کی وراثت میں حصہ دار ہوگی یا نہیں؟

جواب: عدت گزار کر آگے نکاح کرلینا وراثت سے محرومی کے اسباب میں سے نہیں ،لہذا پوچھی گئی صورت اگر بیوی نے عدت گزرنے کے بعد کسی اور سے نکاح کیا ہے، تو اس کا ...

44
45

حاملہ عورت کو طلاق دینا کیسا ہے ؟

جواب: عدت وضع حمل ہے۔ قرآن مجید میں حاملہ عورتوں کی عدت کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے:﴿وَاُولَاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُهُنَّ اَنْ یَّضَعْنَ حَمْلَهُنَّ﴾...

45
46

سوگ کتنے دن تک کیا جاسکتا ہے؟

جواب: عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا)۔(صحیح مسلم ، رقم الحدیث 938،ج2، ص1127...

46
47

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

جواب: عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے ، سوائے عصب ( نامی رنگ) سے رنگے ہوئے کپڑے ( کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا ) اور سُرمہ نہ لگائے ۔(صحیح مسلم،...

47
48

عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے۔انتقال کی انگریزی تاریخ 2018۔10۔21 اور چاند کی تاریخ12صفر المظفر1440ہے۔اس تاریخ کے حساب سے آپ ہمیں بتا دیں کہ عدت کتنی ہوگی اور یہ بھی بتادیں کہ عدت میں کس کس سے پردہ کرنا ہوگا؟ نوٹ!عورت حاملہ نہیں ہے۔

48
49

کیا عورت عدت کے دوران حج کرنے جا سکتی ہے؟

سوال: ایک عورت حج پر جانے لگی، تو اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا لیکن وہ عدت پر بیٹھنے کی بجائے حج پر چلی گئی، تو عدت پوری ہوئی یا نہیں؟

49
50

عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب

سوال: (1)طلاق یافتہ عورت کی عدت کتنی ہے؟ (2) اگر حیض کی حالت میں طلاق دی ،تو وہ حیض شمار ہو گایا نہیں؟ (3) اگر ہر حیض میں دو ماہ کا وقفہ ہو ،تو بھی کیا حیض سے عدت گزارنی ہو گی؟

50