
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فجر کی نماز کےبعد سو سکتے ہیں؟اور پھر ایک دو گھنٹے بعد اٹھ کر گھر کا کام کاج کیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں؟
فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟
سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟
نماز کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلےعورت كا نمازِ ظہر ادا کرنا کیسا؟
جواب: فجر کی نمازہمیشہ اوّل وقت میں ادا کر یں اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مَردوں کی جماعت کے بعد پڑھیں۔ ظہر کا وقت سورج ڈھلتے ہی شروع ہوجاتا ہے۔ ...
مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے
سوال: فجر کی جماعت کا وقت کس طرح رکھنا ہوتا ہے؟
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟
اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: فجر کی نماز اول وقت میں پڑھیں اور فجر کے علاوہ باقی چار نمازیں مردوں کی جماعت ہوجانے کے بعد پڑھیں۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”عورتوں کے ليے ہمیشہ فجر کی...
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا
سوال: جو ساری رات، ذکر و اذکار کرے، تسبیح و وظائف پڑھے اور فجر کی نماز نہ پڑھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
آٹھ ذوالحجہ کومنی جانے کا سنت وقت
جواب: فجر تک پانچوں نمازیں منی ٰ میں ادا فرمائیں لہذا سنت یہ ہے کہ آٹھ ذوالحجہ کوظہرکی نمازمنی میں اداکرےلیکن اگر لیٹ ہوگیااورظہرمنی میں نہیں پڑھ سکا...
عورتوں کے لیے تمام نمازوں کا مستحب وقت
سوال: میں نے سنا ہے کہ مردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں (کہ پندرہ منٹ رہ جائیں) پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟