سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 862 results

41

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟

41
42

عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟

سوال: اس رمضان شریف میں ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ ہمشیرہ والد صاحب کی قبر پر قبرستان جانے کا کہتی رہتی ہیں ، تو برائے مہربانی شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا عورت باپردہ ہوکر قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟

42
43

قبرستان میں سلام کے الفاظ

سوال: قبرستان میں داخل ہو کر کن الفاظ کے ساتھ سلام کریں؟

43
44

شرکت اور اس کے ضروری احکام

سوال: شرکت اور اس کے ضروری احکام

44
45

مضاربت اور اس کےضروری احکام

سوال: مضاربت اور اس کےضروری احکام

45
46

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: احکام، جو اب تک موقوف تھے ، ان کے متعلق فیصلہ کر دیا جائے گا۔ اس مفتیٰ بہ قول کے مطابق ستر سال کی عمر سے پہلے مفقود ہونے والے شخص کا حکم تو واضح...

46
47

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

جواب: احکام ذہن نشین فرمالیں۔ عمومی طور پرمار کیٹ میں دستیاب کتب تفاسیردوطرح کی ہیں : (1)تفسیر کی ایسی کتابیں جن میں تفسیر کی عبارت زیادہ اور قرآنی آیا...

47
48

معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کا مذہی احکام پر اعتراض ہے کہ اس کے نتیجے میں نزاع و افتراق پیدا ہوتا ہے، لہٰذا اسے ترک کرکے عقلی بنیادوں پر معاشرت و ریاست تعمیر کی جانی چاہیے، آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟

48
49

جنازہ لے کر جانے کا طریقہ‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟

49
50

لوطی کے مرنے کے بعداس کی قبرکی منتقلی

سوال: کیا لواطت یعنی مرد کے ساتھ غلط کام کرنے والے مرد کی لاش مرنے کے بعد قومِ لوط کے قبرستان میں ڈال دی جاتی ہے؟

50