
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی دورکعت والی فرض نمازمیں قعدہ کرنےکےبعدبھولےسےتیسری رکعت کےلئے کھڑاہوجائے تواسے کیا کرناچاہئے ؟
نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم
جواب: قعدۂ اخیرہ کے بعداگر ابھی تک ایک طرف بھی سلام نہیں پھیرا تھا کہ بغیر ارادہ کے گیس خارج ہو گئی، تو بناء نہ کرنے کی صورت میں نماز فاسد ہوگئی ،ایسی نما...
مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا
سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟
عورت کا نماز کے قعدہ اخیرہ میں بائیں جانب پاؤں نکالنا
سوال: نماز میں قعدہ اخیرہ میں سیدھی طرف پاؤں نکالنے ہوتے ہیں ،اگر کوئی اسلامی بہن الٹی طرف پاؤں نکالے تو کیا حکم ہے ؟
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
جواب: قعدہ اخیرہ کے بعد فوت ہوجائے تو امام کے انتقال کے سبب مقتدیوں کی نماز باطل ہوجائے گی۔ پس ان پر لازم ہوگا کہ وہ اُس نماز کو نئے سرے سے ادا کریں، امام ...
قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟
مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے کہ وہ تو مسبوق نہیں تھا،ا س نے تمام رکعتیں امام کے ساتھ ہی پڑھی تھیں۔ اب ایسی صورت میں وہ شخص کیا کرے؟کیا سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ نیز اس صورت میں مقتدی کے امام کے ساتھ سلام نہ پھیرنے کی وجہ سے اس کی نماز میں کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟
جواب: قعدہ اولی یا قعدہ اخیرہ میں تشہد سے ابتداء کرناواجب ہے اگر بھول کر کسی نے تشہد سے پہلے سورۃ فاتحہ پڑھ لی،تو ترک واجب کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا...
امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟؟
جواب: قعدہ اولیٰ اور قعدہ اخیرہ دونوں میں پورا تشہد پڑھنا واجب ہے ۔۔۔۔اسی طرح نماز کے ہر قعدے میں اصح قول کے مطابق التحیات پڑھنا واجب ہے۔ (الدر المختار مع ر...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
جواب: قعدہ اخیرہ میں ہیں کہ نہ امام آگے بڑھ سکے اور نہ مقتدی پیچھے آسکے تواس صورت میں امام کے ساتھ اگرایک ہی مقتدی ہو تو دوسرا آنے والاامام کے بائیں ہاتھ ...