سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1146 results

41

ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم

سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟

41
42

خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟

سوال: بہارِ شریعت ، جلد دوم ، صفحہ 302 پر مسئلہ نمبر 14 ہے ” خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا یہ قسم نہیں۔ “ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں قسم کا لفظ موجود ہے تو قسم کیوں نہیں ہو رہی؟

42
43

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

جواب: اشیاء میں شمار کیا جا سکتا ہے ؟ 1. جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ گردے کے اندر پیشاپ کی نالی ہوتی ہے یا نہیں؟تو اس کا جواب سمجھنے کے لیے گردے کی ...

43
44

احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا

سوال: (1) آج کل بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ احرام کی چادروں پر دھاگے کے ذریعے نام لکھوالیتے ہیں،کیا اس طرح کڑھائی کرواکر اپنا نام لکھوانا،جائز ہے؟اگر کسی نے حج یا عمرہ میں ایسا احرام پہنا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ (2)بعض ٹوپیاں ایسی دیکھی گئی ہیں جن پر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں جیسے ماشاء اللہ، یہ لکھوانا اور ان کو پہننا کیسا؟

44
45

مقدس مقام پر گناہ ہوجائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا ؟

سوال: مقدس مقامات پر اگر کوئی گناہ کا کام ہوجائے، تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا؟

45
46

اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

جواب: مقدس ارشاد” قدمی ھذہ علی رقبۃ کل ولی اللہ“ یعنی میرایہ قدم اللہ تعالی کے ہرولی کی گردن پرہے،حضورغوث اعظم سید شیخ عبدالقادر حسنی حسینی جیلانی رضی اﷲتع...

46
47

قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔

47
48

کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی شخص کو قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے اور وہ سخت مجبوری میں قسم کھالے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم کا خلاف کرنے پر کفارہ لازم ہوگا؟ یا اُسے کوئی رعایت حاصل ہوگی؟

48
49

نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟

49