
لا اکراہ فی الدین کے تحت دین کے تمام احکام پر عمل؟
سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: نجاست سے بقدرِ مانع نماز (جس کی وضاحت نیچے موجود ہے) آلودہ نہ ہو جائیں۔ (2) بچہ اتنا چھوٹا ہے کہ وہ گود وغیرہ میں خود نہیں رک سکتا، تو اس صورت م...
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
سوال: میں نے جائے نماز پر نماز پڑھی ،نماز پڑھنے کے بعد دیکھا تو جائے نماز کے نیچے ایک درہم سے زیادہ نجاست غلیظہ لگی ہوئی تھی،مگر جائے نماز کافی موٹی تھی ،اس نجاست کا اثر اوپر کے حصے کی طرف ظاہر نہیں ہواتھا ،اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
جواب: نجاست، پیشاب وغیرہ جذب ہونے سے مانع ہو، تو اس کو پاک کرنے کے لیے دھونا ضروری ہے، خواہ نجاست کی تری ابھی موجود ہو یا خشک ہو چکی ہو۔ اب اگر اور وہ ایسی ...
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
سوال: اگر کپڑے سے نجاست غلیظہ دور کر لی،جیسے آج کل برش سے دور کر لی جاتی ہے ،تو کیا پھر بھی اس کپڑے پر سے پانی کو بہانا ضروری ہے؟
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست اگرمرئیہ ہو(یعنی سوکھ جانے کے بعدجس کی جسامت کپڑے کی سطح سے ابھری ہوئی نظرآئے،جیسے پاخانہ،منی وغیرہ)توایسی نجاست کے پاک کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ اس...
پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست کا اثر ظاہر نہ ہو، تو یہ معاف ہے ۔ اس کے لگنےسے کپڑے یا بدن ناپاک نہیں ہوں گے ۔ سردیوں میں پیشاب یا پاخانہ کیا جائے ، تو ان سےنکلنے والی بھاپ ...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: نجاست دو طرح کی ہوتی ہے ، ایک مرئی جو سوکھ جانے کے بعد بھی نظر آتی ہے اور دوسری غیر مرئی جو سوکھ جانے کے بعد نظر نہیں آتی جیسے پیشاب وغیرہ ۔ جب جسم پر...