سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 789 results

41

قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔

41
42

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: نقصان ہو جائے،تو اس کا اصول یہ ہوتا ہے کہ کام کرنے والے کی تعدی(لاپرواہی ) کے بغیر نقصان ہو جائے ،تو نفع سے پورا کیا جاتا ہے اور اگر نقصان نفع سے زیا...

42
43

آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا

سوال: آئل کے خالی ڈرم پر نقلی (duplicate)اسٹیکر یا اس کی فوٹو کاپی لگا کر آئل بیچنا کیسا ہے جبکہ جس کمپنی کا اسٹکیر لگایا جا رہا ہے اس کی طرف سے یوں کرنے کی اجازت نہیں ہے اس سے کمپنی کا نام بھی خراب ہوتا ہے اور اس کی مارکیٹ میں ویلیو گرنے کی وجہ سے اسے نقصان ہوتا ہے ؟اور جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہو کہ وہ ہم سے کسی کمپنی کے بغیر اس کی اجازت کے اسٹیکر پرنٹ کروا کر یوں دو نمبر کام کرے گا تو اسے اسٹیکر پرنٹ کر کے دینا کیسا ؟نیز جن لوگوں کو یہ بتا کر بیچا کہ یہ اصل نہیں بلکہ نقلی (duplicate)ہے تو کیا حکم ہو گا؟

43
44

سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم

جواب: نقصان کا حساب نہیں رکھتے اور اندازے سے اس کو ایک فِکْس نفع یا اپنی مرضی سے کم زیادہ کر کے نفع دے دیتے ہیں، یہ دونوں طریقے ناجائز ہیں۔ تیسرا اصولیہ بھ...

44
45

نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟

45
46

صفر اور ربیعُ الاوّل کے مہینے میں تعمیرات کروانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر یا ربیعُ الاوّل کے مہینے میں تعمیرات کا کام کرواسکتے ہیں یا نہیں، بعض لوگ ان مہینوں میں کام کرنے کو نقصان دہ اور منحوس سمجھتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے؟

46
47

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: نقصان دہ)ہوتی ہیں،بلکہ بعض اوقات تو جان لیوابھی ثابت ہوجاتی ہیں اورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کسی کوضرر(نقصان)پہنچانے سے منع فرمایاہے۔ او...

47
48

انشورنس کروانا کیسا ؟

جواب: نقصان نہ ہو،جائزہے لہذااس وقت کی گورنمنٹ کے لحاظ سے آپ علیہ الرحمۃ نے جواز کا حکم ارشاد فرمایا اوراس کو کئی شرائط کے ساتھ مقید کیا ، لہٰذا مروجہ بیمہ ...

48
49

این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: نقصان کی ذمہ داری بھی اٹھاتا ہے، لیکن یہاں تو رقم لگانے والے کو کمپنی یہ گارنٹی دیتی ہے کہ تمہارے اپنے انویسٹ کیے ہوئے پیسے ایک ہفتے بعد تمہیں مل ج...

49
50

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: نقصان کٹوتی کر سکتا ہے ۔ اب نفسِ مسئلہ کا جواب یہ ہے کہ شوروم پر کھڑے زیرو میٹر موٹر سائیکل کی قیمت بنسبت استعمال شدہ موٹر سائیکل سے زیادہ ہوتی ...

50