سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 1583 results

491

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

سوال: مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بہارِشریعت ،ج1،حصہ4،ص776،مسئلہ نمبر71 میں یہ بات مذکور ہے:”جمعہ کے دن اگر سفر کیا اور زوال سے پہلے آبادی شہر سے باہر ہوگیا، تو حرج نہیں ورنہ ممنوع ہے۔“یہاں ممانعت سے مراد کراہت ہے یا کچھ اور نیزاگر کراہت مراد ہے، توکراہتِ تنزیہی ہے یا تحریمی؟

491
492

شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مثانے کی کمزوری کی وجہ سے شرمگاہ پر وقتاً فوقتاً پیشاب کی تری ظاہر رہنے کا عارضہ ہے ،پیشاب کے قطروں کا مسئلہ نہیں بلکہ پیشاب کی تری فقط ظاہر رہتی ہے ۔تری کا یہ سلسلہ بعض اوقات کافی دراز ہوجا تا ہے، یہ فرمائیں کہ میرے لیے وضو کا کیاحکم ہے؟

492
493

سینگ جڑ سے ٹوٹ گئے قربانی جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے ،پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل :محمد شریف(خداداد کالونی،کراچی)

493
494

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: مسئلہ اس نماز کے مسئلے کی نظیر ہے کہ جب نماز کے دوران شک واقع ہوا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں یا چار؟تو اس شک کا اعتبارکیا جائے گا ،مگرنماز کے بعد اگرشک و...

494
495

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: مسئلہ اُولیٰ: یہ کہ نہ وہ(یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام)قتل کیے گئے، نہ سولی دئیے گئے، بلکہ ان کے رب جلا وعلا نے انہیں مکر یہود عنود سے صاف سلامت بچا کر...

495
496

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: مسئلہ کی یہ ہے کہ شروحاتِ حدیث کے مطابق سردی میں وضو کرنے پر زیادہ اجر ملنے کی وجہ ’’مشقت بردشت کرنا‘‘ ہے اور عمومی حالات میں سردی میں وضو کرنا اگرچہ ...

496
497

نابالغ،بالغ ہونے کے بعد نماز کا اِعادَہ کرے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ، وقتی فرض نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کے بعد اسی وقت میں بالغ ہو تو کیا یہ نماز اسے دوبارہ پڑھنی ہوگی یا نہیں؟بیان فرمادیں۔

497
498

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ امام نے جان بوجھ کر چار رکعات پڑھائیں یا بھولے سے پڑھائیں ، بہر صورت مقتدیوں کے لئے حکم یہ ہے کہ ان کی نماز باطل ہوگئی، کیونکہ...

498
499

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

جواب: مسئلہ کو اُس صورت کے ساتھ مقید کیا کہ جب ‏دوسری چپل (جو وہ چھوڑگیا ہے)پہلی چپل کی مثل یا اس سےعمدہ ہواور اگر یہ دوسری چپل پہلی ‏چپل سے کم درجے کی ہے،...

499
500

فوت شدہ بیوی کا چہرہ دیکھنا ، جنازے کو کندھا دینا اور قبر میں اتارنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا نہیں ؟نیز کیا اس کے جنازے کو کندھا بھی دے سکتا ہے اور قبر میں بھی اتار سکتا ہے ؟ سائل:عبد الرزاق باوانی (فیڈرل بی ایریا، کراچی)

500