
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے والے واقعہ کی حقیقت
جواب: کون سے دانت مبارک کوزخم پہنچا ہے (اس لیے سارےدانت شہیدکر دئیے) علماء کے نزدیک اس بات کی کوئی اصل نہیں، باوجودیکہ یہ روشن شریعت کے خلاف ہے۔ اسی وجہ س...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص تنہا نماز پڑھ رہا ہو، تو کون سی ایسی نمازیں ہیں جن میں وہ بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے؟
ارشا یا ارسہ کا مطلب اور ارشا یا ارسہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام ارشا ہے اور گھر میں ارسہ کہہ کر پکارتے ہیں، ان دونوں کا کیا مطلب ہے اور دونوں میں سے کون سا نام رکھ سکتے ہیں؟
نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟
جواب: کونسی نذر جائز ہے ،کونسی نہیں ؟نیز نذر شرعی و عرفی کے احکام وغیرہ جاننےکے لیے بہار شریعت حصہ 09،اور فتاوی رضویہ جلد 13وغیرہ کا مطالعہ کریں۔ ص...
عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا
سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟