
جہاز میں عورت نماز پڑھے گی یا نہیں ؟
سوال: جہاز میں سفر کے دوران اسلامی بہن نماز پڑھے گی یا نہیں، اگر پڑھے گی تو قبلہ کا اندازہ کیسے لگائے؟
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
سوال: حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کے گُردے کھانے کا کیا حکم ہے؟کہا جاتا ہے کہ گردے کے اندر ایک پیشاب کی نالی ہوتی ہے ، اگر اس کو الگ کر دیا جائے تو گردہ پاک ہو جاتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ واقعی پیشاب کی نالی ہوتی ہے ؟ اگر یہ پیشاب کی نالی ہے ، تو اسے الگ کیے بغیر اگر گردہ کھانے میں پکا دیا تو کیا حکم ہے؟
نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟
جواب: سفر سے منع کر سکتی ہے ۔ اور اگر مہرِ مؤجل یعنی میعادی ہے اور میعاد مجہول ہے، جب بھی فوراً دینا واجب ہے۔ ہاں اگر مؤجل ہے اور میعاد یہ ٹھہری کہ موت یا...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: بغیرکسی معاوضے کے شرط والانفع مل رہاہے اورایسانفع سودہوتاہے۔ تبیین الحقائق میں ہے:”حقيقة الشروط الفاسدة هي زيادة ما لا يقتضيه العقد ولا يلائمه ف...
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
جواب: بغیر چھوئے قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہےاور ثواب کی نیت ہو، تو ثواب بھی ملے گا ،حدیث شریف میں قرآن پاک کی زیارت کو آنکھوں کا حق قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے...
کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: بغیر کسی اختلاف کے عمل جاری و ساری ہے ،نیز جنازہ اٹھانے میں ایک دوسرے سے سبقت لینا شريعت كو مطلوب ہے اور چارپائی کو چار افراد کے اٹھانے میں یہ عمل زیا...
جواب: بغیر کسی تھکاوٹ کے سہولت اور آسانی کے ساتھ مال لے لیا جاتا ہے۔آیت میں میسر سے جوئے کی تمام اقسام مراد ہیں،لہذا ہر وہ چیز جس میں قمار ہو وہ میسرہے۔(تف...
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: بغیر صرف آنکھیں پھیر کر بلا ضرورت اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے اور اگر کبھی کسی صحیح غرض و مقصد کے لیے ہو،تو کوئی حرج ن...