سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 622 results

491

گھر میں داخل ہونے کی جگہ کبوتر نے گھونسلہ بنایا ہو تو اسے ہٹانے کا حکم

سوال: کبوتروں نے گھونسلہ بنایا ہے گھر کی انٹری کی جگہ پر جو بہت زیادہ بد بو کرتی ہے اور آنے جانے والوں بالخصوص مہمانوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے،کیا ہم ان کا گھونسلہ ہٹا سکتے ہیں ؟

491
492

کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟

جواب: ،قطع رحمی کہ ان کے متعلق حکم واضح ہے کہ یہ کام نہیں کرنے۔نیزاستخارہ اسی کام کے متعلق کیا جائے جس کے بارے میں رائے قائم نہ ہورہی ہو۔جس کام کےکر نے یا ن...

492
493

راہب نام کا مطلب اور راہب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ،نیزعیسائیوں کے پیشوا( پادری) کو راہب کہاجاتا ہے لہذا اس نام سے احتراز کریں۔ بہتر یہ ہے کہ انبیاء ،صحابہ ، اولیاءوغیرہ نیک لوگوں کے نام پر نا...

493
494

جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

سوال: زید نے منت مانی کہ اگر میری جاب لگ گئی تو میں گھر پر سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کی محفل سجاؤں گا؟ اب زید کی جاب لگ گئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس منت کو پورا کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

494
495

کیا بڑی اور چھوٹی گردن والی دونوں طرح كی بطخ حلال ہے؟

جواب: ، وہ حلال ہے۔ بطخ پنجوں سے شکار کرنے والے پرندوں میں سے نہیں ہے لہٰذا بطخ بالاجماع حلال ہے خواہ بڑی گردن والی بطخ ہو یا چھوٹی گردن والی، بہر صورت بطخ...

495
496

غیر مسلم نوکر سے گوشت منگوانا

سوال: اگر کوئی مسلمان اپنے غیر مسلم نوکر کو مسلم کی دکان سے گوشت لینے کے لیے بھیجےاور وہ غیر مسلم نوکر مسلم ہی کی دکان سے خرید کر مسلمان مالک کو گوشت لا کر کے دے، تو کیا اس گوشت کا مسلمانوں کو کھانا جائز ہے؟ کیونکہ ہمارے یہاں عوام میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ مسلمان کا ذبح شدہ گوشت پکنے تک بلکہ پلیٹ میں آنے تک اگر ایک لمحے کے لیے بھی مسلم کی آنکھوں سے اوجھل ہوا، تو وہ مسلمانوں کے لیے کھانا جائز نہیں ۔ تو کیا یہ درست ہے؟

496
497

قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟

جواب: ،ناجائزوحرام ہے کہ قادیانی کافر ومرتدہیں اورمرتدسے کسی طرح کامعاملہ کرنا،جائزنہیں۔ صحیح مسلم میں ہے:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:نبی کری...

497
498

ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟

سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ ”اللہ کی قسم میں فلاں کی شادی پر نہیں جاؤں گا۔“ اور قسم کے یہ الفاظ اس نے کئی بار کہے اور مختلف محفلوں میں کہے، تو یہ ایک قسم ہوئی یا متعدد اور اب اگر وہ یہ قسم توڑدے اور شادی میں چلا جائے، تو کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

498
499

رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم

سوال: رات کو کھانا ڈھانپ کر رکھنا چاہیئے، اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ برتن میں موجود سالن نہ ڈھک سکے ،تو اس سالن کو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

499
500

ویزہ کے حصول کے لئے سودی قرض لے کر بینک اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا

جواب: ،اس قرض کی بنیادپرکچھ بھی اضافہ لینا سودہے اور سودلینا،دینا ناجائز وگناہ ہے ،لہذا اس طرح کاکوئی سودی معاملہ ہرگزنہ کریں۔ حدیث پاک میں ہے:”لعن رسول...

500