
پینٹ شرٹ میں نماز اور تصویر والی شرٹ میں نماز
سوال: (1) کیا پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے؟ (2) اگر شرٹ پر حرام جانور کی تصویر بنی ہو، تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے، پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی، تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل: محمد شریف(خداداد کالونی، کراچی)
چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے آن لائن کاروبار شروع کیا ہے جس میں مجھے مختلف اشیاء کے آرڈرز موصول ہوتے ہیں،وہ اشیاء آرڈر کے وقت میرے پاس موجود نہیں ہوتیں، اس لیے میں آرڈر بیع کے طور پر نہیں بلکہ وعدۂ بیع کے طور پر قبول کرتا ہوں، جس کی میں آرڈر لیتے وقت ہی صراحت کر دیتا ہوں۔ پھر متعلقہ دکاندار سے وہ چیز ادھار خرید کر، اسی سے اپنے گاہک کے پتے پر ڈیلیور کرواتا ہوں، یعنی دکاندار میری طرف سے کسی ڈیلیوری والے کو ہائر کرکے، اس کے ذریعے یہ سامان فلاں ایڈریس پر پہنچا تا ہے، اور ڈیلیوری چارجز بھی میں خود ادا کرتا ہوں۔ جب وہ چیز گاہک کو موصول ہوتی ہے تو وہ وہی قیمت ادا کرتا ہے جو پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے، ڈیلیوری والا رقم وصول کر کے دکاندار کو دے دیتا ہے، جو اپنی قیمت منہا کر کے باقی رقم مجھے واپس کر دیتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا شرعی اعتبار سے آن لائن خرید و فروخت کا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر اس میں کوئی شرعی خرابی ہو تو مہربانی فرما کر اس کی جائز صورت بیان فرما دیں۔
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: جانور کی قیمت کم ہو جاتی ہے ۔ (رد المحتار مع الدر المختار،کتاب البیوع،باب خیارالعیب،جلد7،صفحہ181،مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے :’’مکان یا زمین خ...
بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم
سوال: بڑے جانور میں دو حصے عقیقہ کے اور باقی حصوں کو قصائی بیچ دے، تو کیا عقیقہ ہو جائے گا ؟
کیا ساتویں دن سے پہلے بھی عقیقہ ہوسکتا ہے؟
جواب: جانور ذبح کر دیا یا ساتویں دن کے بعد کیا توبھی جائز ہے لیکن ساتویں دن کرنا افضل ہے۔ (فتاویٰ تنقیح الحامدیۃ ،جلد2،صفحہ233،مطبوعہ کوئٹہ) بہارشریعت م...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: جانور کا پیشاب پینا شرعاً جائز نہیں۔ (ب)ایک جواب یہ دیا گیا ہے کہ چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بذریعہ وحی اُن کا مرتد ہونا جان لیا تھا،لہ...
جواب: جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے ، مچھلی کے علاوہ کوئی بھی پانی کا جانور حلال نہیں ہے، اور گھونگا (snails)مچھلی نہیں ہے۔لہذا گھونگا کھانا یا ا س ک...
کیا جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟
سوال: کیا قربانی کے جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟