سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 528 results

492

منت کو دو شرطوں پر معلق کرنا

سوال: اگر کوئی شخص اس طرح منت مانے کہ اگر زید کی طبیعت ٹھیک ہوجائے اور وہ بارہ ربیع الاول کے جلوس میں جائے تو وہ پچاس رکعت نماز پڑھے گا۔اب زید کی طبیعت مکمل تو نہیں،مگر پہلے سے بہتر ہوگئی،لیکن وہ جلوس میلاد میں نہیں جاسکا۔تو کیا اس صورت میں منت کو پورا کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟

492
493

نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟

سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟

493
494

امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورہ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت " وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)" کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی دو آیات "وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ(۴)وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠(۵)" پڑھ کر سورت مکمل کی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں نماز ہو گئی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟

494
495

کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟

سوال: دو شخص نماز پڑھ رہے ہوں،ان میں سے ایک امام ہو اور دوسرا مقتدی اور مقتدی کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں،اب جب سلام پھیرنے کے بعد مقتدی اپنی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو،تو پیچھے سے کوئی شخص آکر اس کے کندھے پر ہاتھ لگاکر اس کی اقتدا کرلے،تو کیااس شخص کا اُس مسبوق مقتدی کی اقتدا کرنا درست ہوگا یا نہیں؟

495
496

مسبوق اپنی بقیہ نماز پوری کرنےکے لئے کب کھڑا ہو ؟

سوال: امام صاحب کے ایک جانب سلام پھیرنے کے بعد بعض لوگ اپنی ره جانی والی رکعت کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں اور بعض دو سلام کے بعد کھڑے ہوتے ہیں درست طریقہ کیا ہے؟؟ خلاف کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟

496
497

اکیلے نماز پڑھنے والے کے پیچھے کسی کا اقتداء کرنا کیسا؟

جواب: رکعت میں شامل ہوا،وہ پہلی دومیں سے کوئی ہو،توجتنی قراءت باقی ہے ،وہ جہری کرناضروری ہوگا۔ نیزاسی طرح اگرحنفی ،شافعی کے پیچھے یاشافعی ،حنفی کے پیچھ...

497
498

وتر میں دعائے قنوت کی جگہ آیۃ الکرسی پڑھنا

جواب: رکعت میں قنوت کی تکبیر کہنے کے بعد دعائے قنوت کی جگہ تین بار سورۃ الاخلاص پڑھنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : ”نماز صحیح ہوجانے میں...

498
499

نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت ملانے کی نیت سے سورۂ فاتحہ پڑھنا

سوال: اگر کوئی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد قراءت میں بھی سورہ فاتحہ پڑھے تو کیا ایک رکعت میں دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے، ایک مرتبہ سورہ فاتحہ واجب کی نیت سے اور دوسری مرتبہ قرات کی نیت سے؟

499
500

لوگوں کے سامنے قضا نماز ادا کرنا کیسا؟

سوال: جس کی بہت نمازیں قضا ہوگئی ہوں اور قضا پڑھی جارہی ہو مگر بہت زیادہ بھی نہ پڑھے ایک ساتھ کیونکہ آس پاس لوگ ہو ں تو وہ گمان میں نہ پڑیں کہ قضا پڑھی جارہی ہے۔مثلا ظہر کے وقت نماز ظہر کے ساتھ 20 رکعت قضا نماز پڑھ لے لیکن اس سے زیادہ نہیں تو کیا حکم ہے؟

500