سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 1299 results

491

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

جواب: تفصیل کے مطابق شہر کی حدود سے جب باہر چلا جائے گا، تو مسافر ہوجائے گا اور اسے نماز میں قصر کرنی ہوگی اور جب اسی تفصیل کے مطابق اپنے شہر کی حدود میں ...

491
492

عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟

جواب: تفصیل کے بعد پازیب کا شرعی حکم یہ ہے کہ اگر عورت پازیب پہن کر شوہر اور محارم کے علاوہ کسی غیر مرد کے سامنے ظاہر کرے یا اس طرح استعمال کرے کہ ان کی ج...

492
493

کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟

جواب: تفصیل: ابوعبداللہ حاکم محمدبن عبداللہ بن محمدنیشاپوری علیہ الرحمۃ (متوفی405ھ)مستدرک علی الصحیحین میں فرماتے ہیں:” عن ابن عباس، قال: قال رسول الله ...

493
494

دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟

جواب: تفصیل کے بعد پوچھی گئی صورت میں فرض نماز کی دوسری رکعت کے شروع میں سورۂ فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لی ، تو سجدۂ سہو واجب نہیں ہوگا اور بغیر سجدۂ سہو کئے...

494
495

رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ قضا روزے کی نیت رات میں یا عین صبح صادق کے وقت کرنا ضروری ہے اس کے بعد قضا روزے کی نیت معتبر نہیں۔ صورتِ مسئولہ میں زید نے رات ہی میں ق...

495
496

بدعت کے متعلق تفصیل

سوال: ایک صاحب نے ایک حدیث مبارکہ پیش کی ہے جس میں لکھا ہے کہ "ہر بدعت گمراہی ہے" برائے کرم اس بارے میں تفصیل کے ساتھ رہنمائی فرما دیجئے کہ کیا واقعی ہر بدعت گمراہی ہوتی ہے؟

496
497

میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت

جواب: زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے سالانہ حساب کرنا پڑے گا، لیکن جب آپ نے کسی دوسرے کو پارٹنر بنا لیا تو سب سے پہلےتو شرعی تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔ پہلا مرحلہ ...

497
498

اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ اگر مذی جسم یا کپڑے پر ایک درہم کی مقدار سے بھی زائد لگی ہو تو اس صورت میں نماز ہی نہیں ہوگی، اگر درہم کے برابر لگی ہو تو نماز مکروہ تح...

498