سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 2114 results

491

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

جواب: والی میڈیسن براہِ راست اُن مقامات میں نہیں پہنچے گی جہاں پہنچنے سے روزہ ٹوٹتا ہے ،اِس لیے روزہ کی حالت میں گوشت یا رَگ میں انجیکشن لگوا سکتے ہیں ، اِس...

491
492

لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: والی چیزوں کے متعلق بھی پوچھا، حضور علیہ السلام نے انہیں چار چیزوں کا حکم دیا۔۔۔ اور چار چیزوں سے منع کیا، حنتم، دباء، نقیر اور مزفت، کبھی مقیر کہتے ا...

492
493

متولی بننے کےلیے کیا شرائط ہیں ؟

جواب: بنانا چاہیے اور متولی ایسے کو مقرر کرنا چاہیے جو امانت دار ہواور وقف کے کام کرنے پر قادر ہو خواہ خود ہی کام کرے یا اپنے نائب سے کرائے اور متولی ہونے ک...

493
494

کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچے کے کان میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر دی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد وسیم (صدر ،کراچی)

494
495

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

جواب: والی کمی کے حساب سے رقم بھی صدقہ کرے۔ چونکہ ایسے شخص کو صدقہ کرنا واجب ہے، اس لیے یہ جانور یا اس کی قیمت وغیرہ ان لوگوں کو ہی دے سکتے ہیں جو زکوٰۃ ک...

495
496

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: والی اور کروانے والی اور ظالم حکمران۔(الزواجر عن اقتراف الکبائر، جلد2، صفحہ235، مطبوعہ دار الفکر، بیروت) اس کی مذمت کےلیے یہی کافی ہے کہ حضرت لوط ...

496
497

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: والی سلسلہ وار بیع حقیقتاً بیع نہیں، بلکہ نزول عن الحق بالعوض ہے یعنی خریدار کو جو بیع استصناع کی وجہ سے حق حاصل ہوا تھا ، وہ اپنے اس حق سے دوسرے نئے ...

497
498

کفریہ بات نکل جانے پر توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ - دار الافتاء

جواب: بنانا ہوگا اور انہیں توبہ سے آگاہ کرنا ہوگا ،اور توبہ کے بعد پڑھئے: لَا ٓاِلٰـہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ (یعنی اللہ عزوجل کے سوا ک...

498
499

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: والی یا بغیر نگ والی سکوں کی مخصوص مقدار کے بدلےخریدی ،لیکن سکے اس کے پاس نہیں ہیں، تو یہ بیع جائز ہے ،جدا ہونے سے پہلے دونوں قبضہ کر لیں یادونوں قبضہ...

499
500

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

500