سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 2915 results

491

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

491
492

نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم

سوال: نماز کے دوران یا نماز کے انتظار میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی ہے ۔ اگر کوئی دوران نماز قصداً گھٹنوں کو یا پاؤں کی انگلیوں کو چٹخائے جس سے آواز پیدا ہو تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا ؟ نیز اگر بلاقصد ایسا ہو تو کیا نماز میں فرق آئے گا ؟

492
493

استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کیا استحاضہ میں ہر نماز کے وقت پیڈ تبدیل کرنا ضروری ہے ؟

493
494

قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟

جواب: شرائط میں ہے:” أن يكون المبيع معلوما والثمن معلوما علما يمنع من المنازعة فبيع المجهول جهالة تفضي إليها غير صحيح “ یعنی :بیع کے صحیح ہونے کی شرائط میں...

494
495

نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم

سوال: اگر فرض چار رکعات میں سجدہ سہو واجب ہو ا اور ادا کرنا بھول گیا اور سلام پھیر کر نماز مکمل کرلی۔اس کے بعد سنتیں بھی ادا کر لیں تو کیا فرض نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟

495
496

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

جواب: شرائط پر پوری اترنے والی گائے، خواہ درمیانی ساخت کی ہو ،دبلی پتلی ہو یا خوب موٹی تازی بہر صورت سات افراد کی طرف سے ہی کفایت کرتی ہے ،ایسا نہیں کہ ج...

496
497

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

جواب: شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے بعض صورتوں میں ہمارا دین ِ رحمت ہمیں جسمانی تبدیلی کی رخصت اور اجازت مہیا کرتا ہے، چنانچہ فقہائے کرام نے ہاتھ یا پاؤں میں ...

497
498

نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کرنے کا حکم

سوال: نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کریں جیسے پیشانی سے اوپر کریں، تو کیا حکم ہے ؟

498
499

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: شرائط کے متعلق رد المحتار میں ہے : ”و شروطہ ثلاثۃ ۔۔۔ و وجود وارثہ عند موتہ حیاالخ “ترجمہ : وراثت کی تین شرائط ہیں : ( دوسری شرط یہ ہے کہ جس شخص کی و...

499
500

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: شرائط میں سے ہے کہ دونوں شریک اپنا حصہ ’’کرنسی‘‘ کی صورت میں ملائیں۔ پوچھی گئی صورت میں آپ کے پاس موجود 04 لاکھ تو کرنسی کی صورت میں ہیں مگر آپ کے د...

500