سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 6900 results

491

ثنا بھول کر تعوذ و تسمیہ پڑھ لی، تو اب ثنا پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: سنت ہے،اورثناء کوتعوذوتسمیہ سے پہلے پڑھنے کا حکم ہے ، اگرثناءپڑھنا بھول گیااور پہلے تعوذوتسمیہ پڑھ لی تو اب ثناء نہ پڑھے ، سجدہ سہوکیے بغیرہی نمازاداہ...

491
492

ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم

جواب: سنت ہےلہٰذا اگر امام صاحب نے بھول کر جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی مگر ایسا کرنا سنت کے خلاف ہے ۔سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا ۔ صدر ...

492
493

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟

493
494

نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ایک دن میں اپنےکمرے میں نمازپڑھ رہاتھا ،قیام میں دورانِ قراءت سامنے والی دیوار پرلکھی ہوئی ایک تحریر پر میری نظر پڑی،تحریر واضح نہیں تھی۔میں نے قراءت کرتے ہوئے اس تحریر کوسمجھنے کےارادےسے کچھ دیر بغور دیکھا، تو وہ سمجھ آگئی ۔ لیکن اس دورا ن میں قراءت کرتارہا ،زبان سے اس تحریر کو نہیں پڑھااورنماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح نماز میں تحریرکو بغور دیکھ کرسمجھنے سے میری نما زفاسد ہوگئی؟

494
495

امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟

جواب: سنت ہے اور سنت کے ترک پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔پوچھی گئی صورت میں تیسری رکعت کی ابتداء میں تعوذ پڑھنے کا خاص موقع تو نہیں تھا لیکن یہ محل ثنا ء کا ض...

495
496

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

جواب: سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”اس میں اقوال بہت مختلف ہیں: دو، آٹھ، دس، بارہ، سترہ، اٹھارہ، بائیس۔ سات قول ہیں، مگر اشہر و اکثر ...

496
497

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟

497
498

تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟

جواب: سنت مؤکدہ ہے ، واجب نہیں ،لہذا سہوا (یعنی بھولنے کی وجہ سے )اس کے ترک سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگااور گناہ بھی نہیں ہوگا ،البتہ سنتِ مؤکدہ کے حکم کے ...

498
499

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: سنت ہےاور یہ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے، اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت(اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا ﷲ) پر پہنچے ،...

499
500

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: سنت ہے اور اگر کسی کے دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی کٹی ہو یا دایاں ہاتھ ہی نہ ہو تو وہ دائیں ہاتھ کی کسی اور انگلی سے یا بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے اش...

500