
نمازجنازہ کے تیمم سے دوسری نمازپڑھنا کیسا؟
سوال: اگر نماز جنازہ پڑھنے کے لیے تیمم کیا تو کیا اس تیمم سے کوئی دوسری عبادت بھی کرسکتے ہیں جس کے لیے طہارت ضروری ہو؟
سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم
سوال: نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہوجاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم
سوال: مجھےاپنے وطنِ اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے کم اور اکثر 15 دن سے زیادہ ہوتا ہے۔ سوال ہے کہ کیا میرپور میں نماز قصر پڑھنا ہو گی؟
کیا عورتوں کی نماز انڈرگارمنٹس کے بغیر ہو جاتی ہے ؟
سوال: کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے ؟
بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت ناپاک ہوچکی تھی یعنی حیض آگیا تھا لیکن اسے معلوم نہیں ہوا ،اس نے خودکو پاک سمجھتے ہوئے نماز اور قرآن کی تلاوت کر لی تو کیا ایسی صورت میں اسے ثواب ملے گا ؟
کیا قرآن پاک کے چودہ سجدے نہ کرنا گناہ کا کام ہے؟
جواب: قضاکرنے کاحکم ہو) اگر آیت ِسجدہ سنےیا تلاوت کرے تو اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتاہے،سجدہ تلاوت جب واجب ہوجائے تواب اس کی ادائیگی کرناضروری ہوتاہے کہ ...
یونیورسٹی شرعی مسافت پر ہو تو نمازمیں قصر ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتا ہوں،جو میرے شہر سے 130 کلو میٹر دور دوسرے شہرمیں واقع ہے ، میں یونیورسٹی میں رہتا ہوں اور ہر ہفتے گھر آتا ہوں، تو کیا یونیورسٹی میں مجھے نماز قصر پڑھنی ہوگی؟
عمامہ شریف پر سجدہ کرنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عمامہ شریف اس انداز سے باندھا ہو کہ سجدے میں پیشانی زمین پر نہ لگے بلکہ عمامہ زمین پر لگے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
جس فرش پر نجاست گر کر خشک ہوگئی ہو اس پر نماز پڑھنا
سوال: فرش پرنجاست گری تھی لیکن اب فرش صاف ہے، نجاست کااثراس پرنہیں ہے تواب وہاں ایسامصلی بچھاکرنماز پڑھناکہ جس کاپیشانی لگنےوالاحصہ باریک ہے ،یہ کیساہے؟