سرچ کریں

Displaying 5001 to 5010 out of 6768 results

5002

نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: ہندہ اچھی طرح وضو کرنے کے بعد بھی جب نماز کے لیے کھڑی ہوتی ہے تو اسے ایسا لگتا ہے کہ اس کا وضو باقی نہیں رہا جب کہ اسے وضو ٹوٹنے کا یقین بھی نہیں ہوتا۔ اب بار بار وضو کرنے میں اسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے بسا اوقات تو اس کا دل بھی گھبرانے لگ جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ کے لیے نئے سرے سے وضو کرنا شرعاً ضروری ہے؟ یا پھر وہ اسی وضو کے ساتھ اپنی نماز جاری رکھے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

5002
5003

دورانِ نماز تلاوت کرتے ہوئے کوئی آیت یا کوئی لفظ بھول گئے ،تو یاد آنے پر دوبارہ پڑھنا کیسا

سوال: اگر نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے کسی سورت کی کوئی آیت بھول گئے یا کسی آیت کا کوئی لفظ بھول گئے، تو یاد آنے پر اس آیت یا لفظ کودرست کر کےدوبارہ پڑھنے سے سجدہ سہو کرنا لازم ہو گا یا نہیں؟

5003
5004

عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا

جواب: کرنے کے بعدان کی قضا نہیں ،لیکن اگر کوئی پڑھنا چاہے،تو اس میں تفصیل ہے :چنانچہ عصر کی نماز سے پہلے پڑھی جانے والی سنتیں اگر رہ جائیں ،توعصر کی فرض نما...

5004
5005

مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟

جواب: کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہوجاتی ہے، اس مسئلے میں منفرد اور مقتدی کی کوئی تخصیص نہیں۔ البتہ مقتدی کے لیے اتنی رعایت ضرور ہے کہ امام کے پیچھے بھول...

5005
5006

قبر کے پاس اگر بتی جلانے کا حکم

سوال: قبر کے پاس اگربتی لگانا کیسا جیسا کہ عموماً لوگ اپنے رشتہ داروں کی قبر پر جاتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں، کچھ دیر فاتحہ خوانی کرکے واپس آجاتے ہیں اور وہ اگربتی وہیں جلتی رہتی ہے؟

5006
5007

سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا

جواب: کر سکتا ہے، جو جمعہ کی کر سکتا ہے، وہ نہ ہو ،تو تنہا تنہا پڑھیں، گھر میں یا مسجد میں۔...

5007
5008

داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر داڑھی صحیح طرح نہ آرہی ہو ، تو کیا داڑھی کو شیو کر سکتے ہیں تاکہ جب صحیح طرح آجائے ، تو مکمل سنت کے مطابق داڑھی رکھ لی جائے؟

5008
5009

نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی جبکہ وہ تو نابینا ہے۔

5009